Darul Ulama

Darul Ulama Darul Ulama Karachi – A trusted Islamic institution dedicated to Quranic and Islamic education, Shariah guidance, and Social services.

Learn, grow, and strengthen your faith with us.

23/06/2026

🕋 حج و عمرہ کے پانچ میقات

عمرہ اور حج ادا کرنے والوں کے لیے میقات کی معرفت ضروری ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ میقات کی تعداد کتنی ہے اور ان کے نام کیا ہیں؟

🎥 اس مختصر ویڈیو میں پانچوں میقات کے نام اور یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مختلف ممالک اور علاقوں سے آنے والے افراد کس میقات سے احرام باندھتے ہیں۔

ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور دوسروں تک بھی یہ مفید معلومات پہنچائیں۔

23/06/2026

🕋 میقات اور حل کی آسان وضاحت

عمرہ اور حج کے مسائل سمجھنے کے لیے "میقات" اور "حل" کا جاننا ضروری ہے۔

📌 میقات: وہ حدود جہاں سے احرام باندھنے کا حکم شروع ہوتا ہے۔

📌 حل: میقات اور حدودِ حرم کے درمیان کا علاقہ۔

🎥 اس مختصر ویڈیو میں میقات اور حل کی آسان اور عام فہم وضاحت ملاحظہ فرمائیں۔

21/06/2026

کیا آپ عمرہ کا صحیح معنی جانتے ہیں؟

بہت سے لوگ عمرہ ادا کرتے ہیں، لیکن عمرہ کا معنی اور درست مفہوم نہیں جانتے۔
اس مختصر کلپ میں عمرہ کا معنی اور مفہوم ملاحظہ کیجیے. جزاکم اللہ خیرا

.

🌙 نیا اسلامی سال 1448 ہجری مبارکسالِ نو کے آغاز پر اپنے دن کا آغاز اللہ تعالیٰ کے بابرکت نام سے کیجیے۔📖 حضرت مولانا مفتی...
16/06/2026

🌙 نیا اسلامی سال 1448 ہجری مبارک

سالِ نو کے آغاز پر اپنے دن کا آغاز اللہ تعالیٰ کے بابرکت نام سے کیجیے۔

📖 حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کے بیان کردہ مجرب وظیفہ کے مطابق:
یکم محرم الحرام کو ایک سو تیرہ (113) مرتبہ "بسم اللہ الرحمن الرحیم" پڑھ کر اور لکھ کر اپنے پاس محفوظ رکھنے والا شخص ان شاء اللہ تعالیٰ پورا سال آفات، مصائب اور پریشانیوں سے محفوظ رہتا ہے۔

✨ نئے اسلامی سال کو اللہ تعالیٰ کی یاد، توبہ، دعا اور نیک اعمال کے ساتھ شروع کریں۔

🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں 1448 ہجری کو خیر، برکت، امن، صحت اور کامیابی کا سال بنائے، اور امتِ مسلمہ پر اپنی خصوصی رحمتیں نازل فرمائے۔

#محرم1448

09/06/2026

🐄 231 حصوں پر مشتمل 33 جانوروں کی قربانی

🎥 الحمد للہ! وقف قربانی 2026 کے تحت جانور نمبر 29 کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

✨ شدید مہنگائی کے باوجود اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یہ عظیم پروجیکٹ کامیابی سے مکمل ہوا، اور قربانی کا گوشت مستحق خاندانوں تک پہنچایا گیا۔

🤲 اللہ تعالیٰ تمام شرکاء، معاونین اور نمائندگان کی خدمات کو قبول فرمائے اور اس کارِ خیر میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔

09/06/2026

🐄 ** شدید مہنگائی میں انتہائی سستی قربانی کا جائزہ **

الحمد للہ! 231 حصوں پر مشتمل 33 جانور کی قربانی

🎥 جانور نمبر 28 جوکہ چترال کے علاقے اویر میں قربان کیا گیا.

🤲 اللہ تعالیٰ قبولیت کے ساتھ بہت زیادہ ترقیاں عطا فرمائے آمین.

09/06/2026

🐄 فریضہ قربانی کی ادائیگی ذمہ داری کے ساتھ

🎥 الحمد للہ! جانور نمبر 27 ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے دار العلماء کراچی کے زیرِ انتظام اس سال 33 جانوروں (231 حصوں) کی قربانی ادا کی گئی۔ قربانی کے تمام مراحل حتیٰ الامکان شفافیت، دیانت داری اور ذمہ داری کے ساتھ مکمل کیے گئے۔

✨ ہمارا مقصد صرف قربانی ادا کرنا نہیں بلکہ شرکاء کی امانت کو احسن انداز میں ادا کرنا اور مستحق خاندانوں تک عید کی خوشیاں پہنچانا بھی ہے۔

🤲 اللہ تعالیٰ تمام شرکاء، معاونین، نمائندگان اور کارکنان کی قربانیوں اور خدمات کو قبول فرمائے۔ آمین۔

08/06/2026

🐄 Animal No. 23 – A Trust Fulfilled

Alhamdulillah! The video of Animal No. 23 is now ready.

🎥 Watch the complete Qurbani video.

Through the Waqf Qurbani Project 2026, 33 animals (231 shares) were sacrificed with transparency, responsibility, and care for deserving families.

🤲 May Allah accept the Qurbani of all participants and reward everyone who supported this noble cause. Ameen.

📌 Watch the video of Animal No. 23.

04/06/2026

🐄 آپ کی قربانی، مستحقین کی خوشی

الحمد للہ! وقف قربانی 2026 کے تحت جانور نمبر 21 کی ویڈیو بھی تیار ہے۔

🎥 جانور نمبر 21 کی مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

دار العلماء کراچی کے زیرِ انتظام اس سال 33 جانوروں (231 حصوں) کی قربانی ادا کی گئی۔ اس مبارک عمل کے ذریعے قربانی کا گوشت ان علاقوں تک پہنچایا گیا جہاں بہت سے خاندان عید کے دنوں میں گوشت کے منتظر ہوتے ہیں۔

✨ وقف قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں، بلکہ یہ خوشیاں بانٹنے، ضرورت مندوں کی مدد کرنے اور شرکاء کی امانت کو دیانت داری کے ساتھ ادا کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔

🤲 اللہ تعالیٰ تمام شرکاء، معاونین، نمائندگان اور کارکنان کی قربانیوں اور خدمات کو قبول فرمائے اور انہیں بہترین جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔

📌 جانور نمبر 22 کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

03/06/2026

🌙 شدید مہنگائی میں انتہائی سستی وقف قربانی 2026 - 1447ھ

🎥 جانور نمبر 12 کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

الحمد للہ! قربانی کی ویڈیوز کا سلسلہ جاری ہے، اور اب آپ جانور نمبر 12 کی قربانی کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔

یہ پروجیکٹ صرف قربانی تک محدود نہیں بلکہ دور دراز علاقوں کے مستحق خاندانوں تک عید کی خوشیاں پہنچانے کی ایک اجتماعی کوشش ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس سال 33 جانوروں (231 حصوں) کی قربانی ادا کی گئی۔

✨ اعتماد، شفافیت اور خدمتِ خلق — یہی وہ بنیادیں ہیں جن پر وقف قربانی پروجیکٹ قائم ہے۔

🤲 ہم تمام شرکاء، معاونین، نمائندگان اور کارکنان کے شکر گزار ہیں جن کی محنتوں اور دعاؤں سے یہ عظیم خدمت انجام پائی۔

📌 جانور نمبر 12 کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور اس کارِ خیر کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

Address

Street, 37, Office: 38/20, 36/B Landhi, Dist: Malir
Karachi
75160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Ulama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Darul Ulama:

Shortcuts

Share

Category