MQM-Pak UC- 24/B Orangi Town

MQM-Pak UC- 24/B Orangi Town Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MQM-Pak UC- 24/B Orangi Town, Political organisation, Karachi.

03/08/2026

اصولوں پر جہاں آنچ آئے ٹکرانا ضروری ہے
جو زندہ ہوتو پھر زندہ نظر آنا ضروری ہے

03/08/2026

کارواں کبھی نہیں رکتا، راستے کی آزمائشیں خود تھک کر دم توڑ دیتی ہیں۔

نظریے نہ دبائے جا سکتے ہیں، نہ مٹائے جا سکتے ہیں۔
جب تک ان پر یقین رکھنے والے ثابت قدم، باوقار اور وفادار رہتے ہیں، ہر مشکل عارضی ثابت ہوتی ہے۔

افراد بدل جاتے ہیں، حالات بھی بدل جاتے ہیں، مگر نظریے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔
استقامت ہی اصل طاقت ہے، اور وفاداری ہی اصل پہچان۔ 💔🖤

03/08/2026

بہادرآباد مرکز میں ایم کیو ایم کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں مرکزی رہنما سید امین الحق، شبیر احمد قائم خانی، ارشد ظفر، ارشد حسن، مسعود محمود اور شریف خان سمیت سی او سی، مرکزی شعبہ جات کے انچارجز و اراکین، قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین اور دیگر مرکزی ذمہ داران نے شرکت کی۔

اجلاس میں 9 اگست (اتوار) کو عائشہ منزل سے مزارِ قائد اعظم تک "آزادی مارچ" کے انعقاد کا اعلان کیا گیا۔

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تمام تنظیمی ذمہ داران کو ہدایت کی کہ یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں بھرپور اور مؤثر تیاریاں مکمل کی جائیں۔

اجلاس کے دوران مرکزی ذمہ داران اور اراکینِ اسمبلی نے جشنِ آزادی کے حوالے سے مختلف پروگراموں کو حتمی شکل دینے کا عمل بھی شروع کر دیا۔

25/07/2026
12/07/2026

برنس روڈ ٹاؤن نے چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا شاندار اور پُرجوش استقبال کیا، برنس روڈ ٹاؤن میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے استقبال پر کارکنان کا جوش و خروش دیدنی رہا۔


11/07/2026

ظلم کی بات کو ------ جہل کی رات کو "میں نہیں مانتا" میں نہیں مانتا
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی ❣️





11/07/2026

مصنوعی قیادت بناتے ہیں، وہ فیل ہوجائے تو ہمارے سر پر تھوپ دیتے ہیں

بعض اوقات جبر کی بات ماننی پڑتی ہے یہ سنت ہے
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی





29/06/2026

حق پرست عوامی ایم پی اے سید اعجاز الحق بھائی
❤️💚🤍
اپنے لوگوں کے درمیان ہر وقت موجود

Please join this group and become part of the team to solve your problems. You point out the issues, and the efforts are...
28/06/2026

Please join this group and become part of the team to solve your problems. You point out the issues, and the efforts are our responsibility. Come, let's build Orangi Town.

26/06/2026

آپ اگر ایم کیو ایم پاکستان کے راہِ حق میں ماورائے عدالت شہید ہونے والے کارکنان کو شہید نہیں مانتے تو پاکستان کو توڑنے والے بنگلادیش کو بنانے والے ذوالفقار علی بھٹو کو میں بھی شہید نہیں مانتا۔ ایم پی اے سیّد اعجازالحق

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM-Pak UC- 24/B Orangi Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share