22/02/2026
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا فنڈ خداداد کالونی لیاقت روڈ پر پوار لگنے کا کام جاری ہیں اس موقع پر سٹی ایریا پس 103 کے صدر ارشد جان صاحب،جنرل سیکرٹری غلام دانا صاحب ،یوسی 11 جنرل سیکرٹری ندیم شاہ صاحب،شہباز گجر صاحب نے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا اس کام کی نگرانی یو سی 11 کے سینیئر نائب صدر شاہ رخ حسین،اور عامر ملک کر رہے ہیں 🇱🇾🇱🇾🇱🇾