26/05/2023
کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور صاحب نے ہمیشہ نوجوانوں کو سمجھایا کہ ففتھ جنریشن وار کیا ہے۔یہ ذہنوں پر حاوی ہونے کی جنگ ہے پاکستان میں کچھ زومبیز پر دشمن نے غلبہ ضرور حاصل کر لیا لالچ دے کر لیکن کیونکہ افواج پاکستان مضبوط تھی اس لئے دشمن کو ناکامی ہوئی ورنہ 9 مئی اصل میں بغاوت تھی جسے کچل دیا گیا۔شکر الحمدللہ