16/10/2025
ناحق قید کے 804 دن
قوم کی آزمائش کے 804 دن
عمران خان اکیلے نے ٹھیکا نہیں لیا ہوا کرپشن کے خلاف لڑنے کا۔ یہ آپ کی بھی ذمہ داری ہے۔ میرے پاکستانیوں اپنی صلاحیتیں پہچانو۔ آپ کا مستقبل ان چوروں کے نیچے نہیں ہے۔ایک قوم بنو لڑو اپنے حق کے لیے ۔۔۔!!
عمران خان