Poverty Hunter

Poverty Hunter this is a helping hand for poor peoples

رمضان برکتوں کا مہینہ جب بھی جاتا ھے تو مجھے ایسا لگتا ھے جیسے کوئی اپنا کہیں چلا گیا ہے
24/05/2020

رمضان برکتوں کا مہینہ جب بھی جاتا ھے تو مجھے ایسا لگتا ھے جیسے کوئی اپنا کہیں چلا گیا ہے

23/05/2020

کل عید ھے مفتی صاحب نے کنفرم کر دیاPoverty Hunter کی جانب سے اپ سب کو عید مبارک 😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍

18/05/2020

اپ کے پاس پیسہ ہے تو عیش و آرام کے ساتھ ساتھ نیکیاں بھی کرتے رہیں

15/05/2020

جس ملک کے جوان اپنی جانیں اس ملک کے لیے قربان کر دیتے ہیں اس ملک میں کرپشن کی سزا سزاے موت ہونی چاہیے

12/05/2020

خلق خدا کے ساتھ دھوکھہ مت کرو بلکے نیکیاں کرو پھر دیکھنا کیسے اللّه تم پر اپنی رحمتوں کی بارش کرتا ہے

09/05/2020

قبر جنّت کے راستوں میں آتی ہے اس سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں بس آپکو اپنے ساتھ بہت ساری نیکیاں لے کر جانیں ہیں

04/05/2020

ہمیں نیکیوں کی ضرورت ہے ہمیں نیکیاں کرنی ہی ہوں گیں
Join Poverty Hunter fb page
please share it to all

01/05/2020

میں چاہتا ہوں کے حکومت وقت ہمارے تعلیمی نصاب میں ایک سبجیکٹ کا اضافہ کرے جو صرف حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے واقعات اور تعلیمات پر مبنی ہو

26/04/2020

یاد رکھنا برکتوں کے مہینے میں حرام منافع کمانے والوں اللّه دیکھ رہا ہے اور اسکا حساب تمہارے پیاروں سے لیا جاۓ گا

25/04/2020

یہ مولوی صاحبان صرف چاند دیکھنے کے لیے ہیں مہنگائی کرنے والوں کے خلاف فتوے جاری کیوں نہیں کرتے

24/04/2020

بنا دلیل اور جھوٹ پر مبنی پوسٹ کرنے والوں کی پوسٹ ہی نہیں انکی personalilty بھی dust bin میں جاتی ھے like Poverty Hunter fb page

Poverty Hunter کی جانب سے تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک اللّه تعالیٰ ہم کو کامیاب کرے اور ہم پر اپنی رحمتوں کے خزانے کھول...
23/04/2020

Poverty Hunter
کی جانب سے تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک اللّه تعالیٰ ہم کو کامیاب کرے اور ہم پر اپنی رحمتوں کے خزانے کھول دے امین

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poverty Hunter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category