21/12/2021
پاکستان پیپلز پارٹی یو 23، پی ایس 109 ڈسٹرکٹ ساوتھ کے جنرل سیکرٹری محمد نعیم چوہدری کی ڈسٹرکٹ ساؤتھ الیکشن کمیشن آفیسر ارون کمار کھٹوانی کے ساتھ الیکشن کمیشن آفس میں تفصیلی ملاقات نئے ووٹرز رجسٹریشن اور منتقلی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت.
اس موقع پر محمد نعیم چوہدری نے جنرل سیکریٹری یو سی 23 الیکشن کمیشن عملے کے ساتھ ملاقات کی اور ووٹر اندراج کے کام کا جائزہ لیا۔
جاری کردہ؛
میڈیا سیل پاکستان پیپلز پارٹی یو سی 23، ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی ڈویژن