Rise Pakistan

Rise Pakistan آئیں سب مل کر پاکستان کو مضبوط بنائیں۔ مستقبل ہمارا ہے 🇵🇰

30/08/2025

بدلتے زمانے میں بدلتے ہوئے ہم
بدلے گا زمانہ۔۔ بدل دیں گے ہم

Rise Pakistan Zindabad 🇵🇰

Rise Pakistan - (Karachi)پہلے کراچی اور پھر پورے پاکستان کو مستحکم بنائیں گے ۔۔۔ ہم ابھر کر ائیں گے اور اس ملک اور عام ع...
28/08/2025

Rise Pakistan - (Karachi)

پہلے کراچی اور پھر پورے پاکستان کو مستحکم بنائیں گے ۔۔۔ ہم ابھر کر ائیں گے اور اس ملک اور عام عوام کے بنیادی حقوق کی آواز بلند کریں گے۔ اپنی سرزمین پاکستان کا دفاع کریں گے۔

شرط ہے کہ ہر پاکستانی ایمانداری سے اپنی زندگی کا ایک حصہ رائز پاکستان کے نام کرے گا۔ یہ تحریک عام آدمی پورے پاکستان سے عام آدمی کی آواز بنے گی۔ انشاء اللہ

Address

Karachi

Telephone

+923130238585

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rise Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share