Zul Qurnain Ali zai

Zul Qurnain Ali zai Official page of zulqarnain alizai (member of JUI digital media team sindh)

ٹھیڑی شہر میں سندھ امن مارچ کاروان کا تاریخی استقبال سندھ امن مارچ کارواں کا دوسرا دن پہلا ضلع پرتپاک استقبال
15/09/2025

ٹھیڑی شہر میں سندھ امن مارچ کاروان کا تاریخی استقبال

سندھ امن مارچ کارواں کا دوسرا دن پہلا ضلع پرتپاک استقبال

21/07/2025

یہ کلپ آج مولانا کی ایک تقریر ہے
میں ان اپنے پیارے نادان دوستوں سے دست بستہ گزارش کروں گا
جو مولانا کا نام سنتے ہی پاگل ہو جاتے ہیں
اور فتوؤں کی بھرمار کر دیتے ہیں
جن کو نہ مولانا نہ ہی مولانا کی جماعت کے کاز و منشور کا علم ہے
بس اعتراض پر اعتراض۔۔۔
خدارا ایک مرتبہ تسلی اور دل کی گہرائیوں سے اپنے ذہن کو خالی کر کے اس کلپ کو سن لیں۔۔
پھر فیصلہ کریں
ان شاءاللہ تعالیٰ آپ کا فیصلہ مولانا کے حق میں ہو گا
اگے تواڈی مرضی۔۔۔۔۔۔

امیرِ پنجاب، حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب سخت علیل ہیں۔ تمام احباب سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے۔
01/07/2025

امیرِ پنجاب، حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب سخت علیل ہیں۔ تمام احباب سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے۔

14/06/2025

تمام احباب بشمول صوبائی کوآرڈینیٹر کو کامیاب پروگرام پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں اک اک فرد کی محنتیں کاوشیں بالخصوص انٹیریا سندھ سے آئے ہوئے ساتھیوں نے انتہائی جانفشانی اور دل لگی کے ساتھ اپنی زمہ داریاں بخوبی نبھائی رب کریم سب کی محنتیں کاوشیں قبول فرمائیں آمین !!
ذوالقرنین علیزئی
معاون میڈیا کوآرڈینیٹر جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ

خوف اور گھٹن کے ماحول میں بلوچستان مین تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع کرنے پر جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر حضرت مولانا ...
16/05/2025

خوف اور گھٹن کے ماحول میں بلوچستان مین تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع کرنے پر جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر حضرت مولانا عبدالواسع صاحب صوبائی سیکریٹری جنرل حضرت مولانا سید محمودشاہ شاہ صاحب اور بلوچستان کی صوبائی جماعت کے ایک ایک فردکو سندھ کی جماعت کی جانب سے مبارکباد پیش کرتاہوں
ہمشہ خوف کے بت مولاناصاحب کی قیادت مین توڑے گئے ہیں آئندہ بھی جدوجہد جاری رکھیں گے
قائد سندھ

11/05/2025

قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا صدارتی خطبہ ضرور سماعت فرمائے

24/04/2025

جے یو آئی سندھ کے ایک دن سندھ پنجاب بارڈر پر علامتی دھرنے سے وفاق نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے
شکریہ قائد سندھ ❤️🙏

09/04/2025

یہ نفرت ایمان کا حصہ ہے ۔

جمعیت علماء اسلام سندہ کی اپیل پر سندھو بچائین سندھ بچائیں سندہ کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج بیک وقت گڈو سے ٹھٹہ تک دریا...
06/04/2025

جمعیت علماء اسلام سندہ کی اپیل پر
سندھو بچائین سندھ بچائیں
سندہ کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج
بیک وقت گڈو سے ٹھٹہ تک دریاء سندہ کے ہر پل پر احتجاج جاری
چوتھے پوائنٹ دادو مورو پل کے مناظر پیش خدمت ہین
دھرنے صبح ۸ سے شام چھ بجہ تک جاری رہین گے



Address

Karachi
7890

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zul Qurnain Ali zai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share