TMC Nazimabad

TMC Nazimabad Town Municipal Corporation Nazimabad
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ناظم آباد

Town Chairman: Syed Muhammad Muzaffar
Vice Chairman: Noman Muhammad Siddiqui

17/04/2026

چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر اور وائس ٹاؤن چیئرمین نعمان صدیقی کی ہدایات پر محکمہ ایڈورٹائزمنٹ کا ناظم آباد ٹاؤن میں غیر قانونی بیٹنگ سائٹس اور غیر اخلاقی اشتہارات کے خلاف کریک ڈاؤن، سائن بورڈز اور بل بورڈز ہٹا دیے گئے، ٹاؤن انتظامیہ کا شہریوں کو منفی اثرات سے بچانے کے عزم کا اعادہ۔

17/04/2026

کراچی کے لیے مختص 43 ارب روپے کا بجٹ…
لیکن ناظم آباد کی گلیاں آج بھی کچرے میں ڈوبی ہوئی ہیں۔
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی نااہلی نے
شہر کو صاف کرنے کے بجائے مسئلہ اور بڑھا دیا ہے۔

16/04/2026

کراچی کے لیے مختص 43 ارب روپے کا بجٹ…
لیکن ناظم آباد کی گلیاں آج بھی کچرے میں ڈوبی ہوئی ہیں۔

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی نااہلی نے
شہر کو صاف کرنے کے بجائے مسئلہ اور بڑھا دیا ہے۔

اور ناظم آباد ریلوے پھاٹک کے پاس…
ایک اور کہانی چل رہی ہے۔

جہاں جگہ کو گھیر کر باقاعدہ کچرا جمع کیا جا رہا ہے،
تاکہ اسی کچرے میں سے کباڑ نکالا جا سکے۔

یہ صرف گندگی نہیں…
یہ ایک پورا نظام ہے،
جہاں شہر کی صفائی کے نام پر
گندگی کو ہی کاروبار بنا لیا گیا ہے۔

16/04/2026
چیئرمین ناظم آباد ٹاون سید محمد مظفر کی زیر صدارت کونسل کے عام اجلاس کا انعقاد جس میں ٹاؤن کے ترقیاتی و انتظامی امور سے ...
16/04/2026

چیئرمین ناظم آباد ٹاون سید محمد مظفر کی زیر صدارت کونسل کے عام اجلاس کا انعقاد جس میں ٹاؤن کے ترقیاتی و انتظامی امور سے متعلق اہم قراردادیں پیش کی گئیں اور متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں۔ اجلاس میں وائس چیئرمین محمد نعمان صدیقی، یو سی چیئر مینز وائس چیئر مینز میونسپل کمشنر عزيز الرحمن موجود رہے۔

15/04/2026

کراچی کے میئر مرتضی خراب یا مرتضی وہاب؟؟

سندھ سولڈ ویسٹ کی ناقص کارکردگی ناظم آباد بڑے میدان پر کچرا کنڈی سے رہائشی پریشان! اہلِ محلہ نے چیئرمین سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ مرتضی وہاب صاحب کو اڑے ہاتھوں لے لیا۔

چیئرمین ناظم آباد ٹاون سید محمد مظفر نے گزشتہ رات ناظم آباد نمبر ایک میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں جاں بحق ہونے وا...
14/04/2026

چیئرمین ناظم آباد ٹاون سید محمد مظفر نے گزشتہ رات ناظم آباد نمبر ایک میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں جاں بحق ہونے والی 2 کمسن بچیوں کے والدین سے ملاقات کرتے ہوئے دلی افسوس اور ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ یوسی چار کے چیئرمین عمیر اکرم اور یوسی پانچ کے چیئرمین شاہ محمد کمال بھی موجود رہے۔

14/04/2026

ناظم آباد ٹاؤن میں 43 ارب روپے کرپشن کی نظر 43 ارب کے بجٹ کے باوجود سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی نااہلی، ناظم آباد کچھرا کنڈی میں تبدیل۔

چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے نئے تعینات ہونے والے میونسپل کمشنر عزیز الرحمن تنیو کو ناظم آباد ٹاؤن میں خوش آم...
13/04/2026

چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے نئے تعینات ہونے والے میونسپل کمشنر عزیز الرحمن تنیو کو ناظم آباد ٹاؤن میں خوش آمدید کہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

11/04/2026

ٹاؤن چئیرمین ناظم آباد سید محمد مظفر صاحب کی ہدایت پر اینٹی انکروچمنٹ ناظم آباد ٹاؤن کی ٹیم نے گولیمار چورنگی پر کاروائی کرتے ہوئے نشہ آور لوگوں کے خلاف کاروائی کی اور چورنگی کو نشہ آور لوگوں سے کلئیر کرایا۔

11/04/2026

Address

Town Municipal Office Nazimabad Town, Shahrah-e-Ibne Sina, Adjacent Gujar Nala, Nazimabad No 2, District Central
Karachi
74600

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMC Nazimabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to TMC Nazimabad:

Share