EnerGetic

EnerGetic About political Keyboard warrior

09/06/2023
لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس سیکشن 252B کے تحت نیو سٹی فرانس کے لوکل انتظامات غیر معینہ مدت کے لیے پنجاب پولیس کے حوالے ۔...
06/06/2023

لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس سیکشن 252B کے تحت نیو سٹی فرانس کے لوکل انتظامات غیر معینہ مدت کے لیے پنجاب پولیس کے حوالے ۔ذرائع لمبر ون ۔

05/06/2023

پنجاب پولیس کے دوست اور پی ڈی ایم+اسٹیبلشمنٹ کے ہمایتی اس کو ڈیفنڈ کر سکتے ؟

گیدڑ  بھاگ گیا ہےلیڈر ڈھال بن کر کھڑا ہے
29/05/2023

گیدڑ بھاگ گیا ہے
لیڈر ڈھال بن کر کھڑا ہے

پاکستانیوں کی واحد امید عمران خان ماشااللّہ
27/05/2023

پاکستانیوں کی واحد امید عمران خان
ماشااللّہ

27/05/2023

عمران خان صاحب سے کئی ماہ بعد آج ملاقات ہوئی۔ میں نے بار بار یہ سوال دہرایا کہ آپکی جماعت ٹوڑ دی گئی ہے، انتظامی ڈھانچہ ختم کر دیا گیا ہے، کئی لوگ روپوش ہیں، مقدمات کا انبار ہے، آپکو الیکشن نہیں لڑنے دینگے، آپکی line of communication کاٹ دی گئی ہے، اب آپ کیا کرینگے؟ میں اپنے عوام اور اللّہ کی مدد کا انتظار کروں گا، عمران خان کا جواب
اتنی ریاستی طاقت اور توڑ پھوڑ دیکھنے کے باوجود عمران خان کا آج اعتماد ناقابل یقین تھا
تحریر صحافی امیر عباس

25/05/2023

کوئی( ر )جنرل بیروزگار تو نہیں رہ گیا

20/03/2023

عمران خان کو ہٹانے میں فوج نے مدد کی، وہ اچھے سیاستدان ہیں، انتخابات 90 دن میں ہونے چاہئیں: مفتاح اسماعیل

Address

Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EnerGetic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share