10/06/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
چیئرمین UC-3 چنیسر ٹاؤن و نائب صدر پبلک ایڈ کمیٹی شاہد فرمان صأحب کی والدہ کا رضأۓ ألہی سے انتقال ہو گیا ہے۔۔۔
نمازجنازہ بعد نماز ظہر مسجدِ قباء بلاک 4 ایڈمن سوسائٹی میں ادا کی جائے گی۔
نماز ظہر 1:30