People's Friends Forum

People's Friends Forum PPP Digital | Pakistan People's Party's🇱🇾 Representative | Pakistan 🇵🇰 | Bhuttoist | PFF Official

24/08/2026

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وژن ہے کہ کراچی کی ترقی، خوبصورتی اور مثبت تشخص کو دنیا کے سامنے اجاگر کیا جائے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کی 15 روزہ یومِ آزادی تقریبات اسی سوچ کی عملی تصویر ہیں۔

میئر کراچی مرتضٰی وہاب صدیقی

24/08/2026

صوبائی وزیر صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے سائٹ کا دورہ کیا اور پی ایس ڈی پی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ پی ایس ڈی پی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے اور ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔

صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت نے کہا کہ صنعتی علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، ان کا کہنا تھا کہ صنعتی علاقوں کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری حکومت سندھ کی ترجیح ہے۔ جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے صنعتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔

President  at a presentation on the proposed development of Keti Bunder Port by China Harbour Engineering Company (CHEC)...
24/08/2026

President at a presentation on the proposed development of Keti Bunder Port by China Harbour Engineering Company (CHEC) at Aiwan-e-Sadr.

President  attending a presentation on the proposed development of Keti Bunder Port by China Harbour Engineering Company...
24/08/2026

President attending a presentation on the proposed development of Keti Bunder Port by China Harbour Engineering Company (CHEC) at Aiwan-e-Sadr.

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے شہریوں کو بی آر ٹی کی بہتر...
24/08/2026

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے شہریوں کو بی آر ٹی کی بہترین سفری سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ سندھ حکومت مزید بڑی تعداد میں ڈبل ڈیکر بسیں خریدنے کی کوشش کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کے شہریوں کو جدید ٹرانسپورٹ سہولیات کی فراہمی سندھ حکومت کی ترجیح ہے۔ سندھ حکومت کی ٹیکسیاں بھی جلد کراچی کے شہریوں کو دستیاب ہوں گی۔

سینئر وزیر کا کہنا تھا کہ 500 ای وی بسوں کی خریداری کے لیے معاہدے ہو چکے ہیں۔

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھر کے کوئلے سے بجلی کی پیداوار پاکستان کی توا...
24/08/2026

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھر کے کوئلے سے بجلی کی پیداوار پاکستان کی توانائی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ تھر کے کوئلے سے بجلی کی پیداوار کا منصوبہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومتوں کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری نے تھر کے کوئلے کے منصوبے کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔ تھر کے کوئلے سے بجلی کی پیداوار پاکستان کے لیے ایک اہم معاشی پیش رفت ہے۔

سینئر وزیر کا کہنا تھا کہ تھر کا کوئلہ آج ساڑھے تین ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی کی پیداوار میں کردار ادا کر رہا ہے۔l

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ اور سندھ حکومت کے دیگر متعل...
24/08/2026

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ اور سندھ حکومت کے دیگر متعلقہ ادارے تیزی سے کام کر رہے ہیں، یونیورسٹی روڈ پر کئی مقامات پر کارپٹنگ کا کام مکمل ہو چکا ہے۔ یونیورسٹی روڈ کو 100 فیصد موٹر ایبل بنانے کا کام جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی روڈ کو 15 ستمبر تک مکمل موٹر ایبل بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ریڈ لائن کے دیگر پیچز پر بھی تیزی سے کام جاری ہے، ریڈ لائن منصوبے کے تحت پلوں اور کلورٹس کی تعمیر کا کام بھی جاری ہے، یلو لائن منصوبے پر بھی تیزی سے کام جاری ہے۔

The Government of Sindh is set to launch the 2nd Sindh E Sports Championship 2026 from 24 August 2026 at Liaquat Library...
24/08/2026

The Government of Sindh is set to launch the 2nd Sindh E Sports Championship 2026 from 24 August 2026 at Liaquat Library, Karachi. More than 1,000 teams from across Sindh will participate, with PKR 3 million in prize money for the winning teams. The championship aims to provide Sindh’s youth with greater opportunities to showcase their talent, engage in positive activities, and shine on the global e sports stage.

21/08/2026

Operating under the visionary leadership of the Government of Sindh, SICVD and its expanding network of satellite centers continue to deliver world-class, 100% free cardiac care, emergency angioplasty, and life-saving treatments across the province.

21/08/2026

Operating under the patronage of the Government of Sindh, the Cyberknife Robotic Radiosurgery Unit at JPMC Karachi stands as a global milestone in public healthcare—providing cutting-edge oncology treatments without the financial burden.

Address

Sindh
Karachi
75500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People's Friends Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share