Jamat e Islami Youth Keamari

Jamat e Islami Youth Keamari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamat e Islami Youth Keamari, Political organisation, Keamari town, Karachi.

جدو جہد تیز ہے حافظ صاحب قدم بڑھاؤ کراچی آپ کے ساتھ ہے
09/01/2023

جدو جہد تیز ہے حافظ صاحب قدم بڑھاؤ کراچی آپ کے ساتھ ہے

کراچی کے دشمنوں کو سے خوف کی منہ بولتی تصویر۔۔۔ ریکارڈ توڑ حاضری کے جلسے کے بعد اہل کراچی کے دھتکارے ٹولے پریشان ہیں کہ اب کہ بار کراچی کہ رہا ہے کہ #ترازومیراانتخاب کیونکہ

09/01/2023
09/01/2023
08/01/2023
08/01/2023

Today JI breaks All record Of Attendance At bagh E Jinnah Karachi 👑💥


♥️🥀

08/01/2023

Hope and the ONLY Solution of Karachi… JI

پروگرام کا ایجنڈا  3:1:2023 کے کارنر میٹنگ کا جائزہ 8:1:2023 جلسہ عام کی تیاری اور جے آئی یوتھ کی دعوت عام لوگوں تک پہنچ...
06/01/2023

پروگرام کا ایجنڈا
3:1:2023 کے کارنر میٹنگ کا جائزہ
8:1:2023 جلسہ عام کی تیاری
اور جے آئی یوتھ کی دعوت عام لوگوں تک پہنچانا : بہت سے امور پر خصوصا جے آئی یوتھ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی.
۔۔ انشاللہ جے آئی یوتھ اپنے حلقے اور نوجوانوں کے لئے ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گی ۔۔ اور انکے لئے ہر فورم پر آواز اٹھائی گی ۔۔

حسیب الرحمن
صدر جے آئی یوتھ
حلقہ جیکسن کیماڑی و KPT

جماعت اسلامینکلو نکلو شیر کراچی حافظ نعیم الرحمن کے ساتھ نکلو 8 ۔جنوری بمقام ۔باغ جناح یہ شہر اب بدلے گا یہ نظام اب بدلے...
06/01/2023

جماعت اسلامی
نکلو نکلو
شیر کراچی حافظ نعیم الرحمن کے ساتھ نکلو
8 ۔جنوری
بمقام ۔باغ جناح
یہ شہر اب بدلے گا یہ نظام اب بدلے گا
نکلو اپنے شہر کے لئے اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے

جماعت اسلامی کیماڑی یوتھ ونگسرد موسم میں دھرنا جاری ہے
06/01/2023

جماعت اسلامی کیماڑی یوتھ ونگ
سرد موسم میں دھرنا جاری ہے

✨ *اعلان کراچی جلسہ عام* ✨مہمان خصوصی *جناب انجئیر حافظ نعیم الراحمن صاحب*امیر جماعت اسلامی کراچی 🗓️  *بروز منگل*، 3 جنو...
02/01/2023

✨ *اعلان کراچی جلسہ عام* ✨

مہمان خصوصی
*جناب انجئیر حافظ نعیم الراحمن صاحب*
امیر جماعت اسلامی کراچی

🗓️ *بروز منگل*، 3 جنوری 2023
🕕 *بعد نماز عشاء*
*رات 8 بجے*

📍*حبیب بینک ایاز جدون پلازہ کیماڑی *

📞 *مزید معلومات کے لئے*
+92 311 2052302

*حسیب الرحمن*
*صدر جے آئی یوتھ کیماڑی و KPT*

01/01/2023

سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم!

ربِ کائنات کا احسان ہے کہ اس نے ہماری اس کوشش میں برکت ڈالی اور (*حلقہ KPT کیماڑی *) کا آج 1 بروز اتوار 2024 *فری میڈیکل کیمپ* کا *ڈیرہ سالار جنگ * میں انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 108 مریضوں کا چیک اپ کیا گیا اور ساتھ ساتھ مریضوں کو مفت میڈیسن بھی مہیا کی گئی اور اہلیان علاقہ نے الخدمت فانڈیشن کا شکریہ ادا کیا اور کام کو مزید تیز کرنے کی تجویز پیش کی جہاں خُدا تعالیٰ کی مدد و نصرت شامل تھی وہی تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتے ہے اس موقع پر تمام کارکنان کی دلی محنت و لگن پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہےاللہ تعالیٰ کے حضور دُعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ تمام ساتھیوں کی کوششوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے اور روزِ قیامت بہترین اجر سے نوازے۔(آمین)

جزاک اللہ خیر
ناظم حلقہ
حلقہ KPT کیماڑی

Address

Keamari Town
Karachi
92

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat e Islami Youth Keamari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share