Mohsin Khaqan

Mohsin Khaqan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mohsin Khaqan, UC 09 Mominabad Town Qasba Karachi West, Karachi.

13/02/2023

سیاست کا میدان بتا رہا ہے
انشاء اللّه عمران خان واپس آرہا ہے
❤❤❤

12/02/2023

میں نے کسی امام یا مولوی سے نہیں بلکہ عمران خان سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا. ( اینکر پرسن )

12/02/2023

دنیا کی عظیم عورتوں میں ایک عظیم ترین عورت امی جان عائشہ صدیقہؓ ہیں

شکریہ ملاکنڈ رہنماء پاکستان تحریک انصاف مراد سعید کا چکدرہ انٹر چینج پر والہانہ استقبال✌🏼 پختون خواہ ہمارا تھا ہے اور رہ...
12/02/2023

شکریہ ملاکنڈ
رہنماء پاکستان تحریک انصاف مراد سعید کا چکدرہ انٹر چینج پر والہانہ استقبال✌🏼
پختون خواہ ہمارا تھا ہے اور رہے گا

12/02/2023

کبھی کبھی ٹھوکریں بھی اچھی ہوتی ہیں، یہ انسان کو مشکلات کے ساتھ ساتھ تھامنے والے ہاتھوں کا بھی بتا دیتی ہیں 🍂

11/02/2023

ٹکٹ اور امیدوار کا ھمیں نہیں معلوم ۔
بس جہاں بلا🏏 نظر آۓ ٹھپہ ادھر ہی لگے گا
✌️ان شاءاللہ ✌️

06/02/2023

سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
تمام سرکاری عمارات سے آصفہ، بھختاور، بلاول بٹھو کے نام ہٹانے کا حکم !

جو اس ملک میں تیس سال سے مسلط رہنے کے باوجود ایک عالمی معیار کا ہسپتال نہ بنا سکے جنکی نسلیں باہر ممالک میں آباد ہوں جن ...
06/02/2023

جو اس ملک میں تیس سال سے مسلط رہنے کے باوجود ایک عالمی معیار کا ہسپتال نہ بنا سکے جنکی نسلیں باہر ممالک میں آباد ہوں جن کی سرجری چھوٹی بھی ہو وہ بھاگ بھاگ کر لندن علاج کروانے جاتے ہیں وہ بغض عمران میں عوام سے عمران خان کا دیا جینے کا ہر حق چھین رہے ہیں پنجاب بھر میں صحت کارڈ بلاک

THE KING OF PTI ❤️💚
05/02/2023

THE KING OF PTI ❤️💚

05/02/2023

صرف ایک صحت کارڈ 75 سالہ سیاسی تاریخ پر بھاری ہے

‏تم زمین پہ ظلم لکھ دو آسماں پہ انقلاب لکھا جائے گاسب یاد رکھا جائے گا، سب کچھ یاد رکھا جائے گا‎
05/02/2023

‏تم زمین پہ ظلم لکھ دو آسماں پہ انقلاب لکھا جائے گا
سب یاد رکھا جائے گا، سب کچھ یاد رکھا جائے گا

Address

UC 09 Mominabad Town Qasba Karachi West
Karachi

Telephone

+923143055625

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin Khaqan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mohsin Khaqan:

Share