Gulberg Town - TMC Gulberg

Gulberg Town - TMC Gulberg Town Municipal Corporation Gulberg Karachi
گلبرگ ٹاؤن کراچی
Town Chairman Mr. Nusratullah
Vice Chairman Mr. Muhammad Ilyas
(1)

05/06/2026

کراچی کو own کرنے کی ضرورت ہے، بلاک 13 ریزیڈنس فورم کو خوش آمدید کہتے ہیں، لیکن عوام کی حفاظت کی ذمہ داری ریاست کی ہے، حکومت کی ہے، کراچی پہلے ہی سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے اسے اس کا حق ملنا چاہیے۔

05/06/2026

🌿ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر ٹاؤن آفس میں شجرکاری

05/06/2026

✨️ ٹاؤن چئیرمین نصرت اللہ کل رات 8 بجے، آصف بکس اینڈ یونیفارم پر تعلیم کارڈ حاصل کرنے والے طلبہ سے ملاقات کرینگے

🌿کم از کم ایک درخت لگا کر کراچی میں موسمیاتی تبدیلیوں، بڑھتے ہوئے درجہ حرارت، اور آلودگی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کری...
05/06/2026

🌿کم از کم ایک درخت لگا کر کراچی میں موسمیاتی تبدیلیوں، بڑھتے ہوئے درجہ حرارت، اور آلودگی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں

04/06/2026

✨️فیڈرل بی ایریا بلاک 9 میں ہاتھی پارک (چلڈرن پارک) و اوپن ایئر جم کا افتتاح انشاءاللہ اتوار 7 جون کو ہوگا۔

03/06/2026

فیڈرل بی ایریا بلاک 13 میں بکرا عید کے بعد جراثیم کش اسپرے مہم جاری ہے۔

03/06/2026
02/06/2026

✨️کیا آپ نے تعلیم کارڈ استعمال کرلیا ؟

02/06/2026

فیڈرل بی ایریا بلاک 21 میں عید قربان کے بعد جراثیم کش اسپرے کیا جارہا ہے

02/06/2026

بلاک 20، امروہہ گراؤنڈ سے کوالٹی بیکرز تک سیوریج کے کام کے بعد روڈ کو لیول کیا جارہا ہے۔

Address

Block 13 Federal B Area Karachi Pakistan
Karachi
75950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulberg Town - TMC Gulberg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gulberg Town - TMC Gulberg:

Share