19/08/2023
اطلاعات ہیں کہ سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کی جانب سے دئیے گئے اشتہارات (بشمول ایک سے چار گریڈ کی مختلف آسامیاں، سیکرٹری یوسی اور اکاونٹنٹ) کی آسامیوں پر کچھ افراد عوام کو جعلی آرڈرز دے کر دھوکہ دے رہیں، سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ آپ سب کو آگاہ کرنا چاہتا ہے کہ اب تک سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ نے دئیے گئے اشتہارات میں سے کسی ایک آسامی پر بھی کوئی بھرتی نہیں کی ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس معاملے میں احتیاط کیجیے۔
شکریہ