GOD ONLY KNOWS

GOD ONLY KNOWS Humanity!

25/01/2025
25/01/2025

GOD ONLY KNOWS
19/12/2023

GOD ONLY KNOWS

شکر خدا ❣️اللہ پاک نے ایک مرتبہ اور ہمارا انتخاب کیا خدمتِ خلق میں۔میں مشکور ہوں اُن سب دوستوں بھائیوں اور بہنوں کا جنہو...
15/12/2023

شکر خدا ❣️
اللہ پاک نے ایک مرتبہ اور ہمارا انتخاب کیا خدمتِ خلق میں۔
میں مشکور ہوں اُن سب دوستوں بھائیوں اور بہنوں کا جنہوں نے ہر حوالے سے ہمارا ساتھ دیا اور آج کی فری میڈیکل کیمپ کو کامیاب کیا۔

GOD-ONLY-KNOWS
Free Medical Camp
15/12/2023.

Address:
Well No.8, Dharaki, District Ghotki.

GOD-ONLY-KNOWSFree Medical Camp 2023
14/12/2023

GOD-ONLY-KNOWS
Free Medical Camp 2023

الحمداللہایک بار پھر خدا نے خدمتِ خلق کا موقع دیا۔اس کامیاب فری میڈیکل کیمپ میں حصہ لینے والے سب دوستوں، بھائیوں اور بہن...
12/12/2023

الحمداللہ
ایک بار پھر خدا نے خدمتِ خلق کا موقع دیا۔
اس کامیاب فری میڈیکل کیمپ میں حصہ لینے والے سب دوستوں، بھائیوں اور بہنوں کا مشکور ہوں، اللّٰہ پاک اُنکو اجر عظیم عطا فرمائے۔
GOD-ONLY-KNOWS
Free Medical Camp
08 December 2023

Address:
The Gate of Knowledge School System, Village Mahdiabad, Mirpur Mathelo, Ghotki.

Organizer:
GOD-ONLY-KNOWS
03058088604

GOD ONLY KNOWS
26/10/2022

GOD ONLY KNOWS

الحمدللہ ❤️آج گاؤں چھاندن شریف، ڈھرکی میں فری میڈیکل کیمپ لگائی گئی تھی۔میں مشکور ہوں  ڈاکٹر اعجاز علی پتافیاور اُنکے سا...
24/10/2022

الحمدللہ ❤️
آج گاؤں چھاندن شریف، ڈھرکی میں فری میڈیکل کیمپ لگائی گئی تھی۔
میں مشکور ہوں
ڈاکٹر اعجاز علی پتافی
اور اُنکے ساتھ KPK کی سپیشلسٹ میڈیکل ٹیم۔
ڈاکٹر کریم بخش پتافی۔
شاہ عبدالکریم ماڈل سیکنڈری اسکول کی انتظامیہ۔
اور اُن سب دوستوں کا جنہوں نے خدمت خلق میں حصہ لیا اور میرا ساتھ دیا۔

اللہ پاک سب کو اجر عظیم
عطا کرے۔

GOD-ONLY-KNOWS
Free Medical Camp
24 October 2022.

GOD_ONLY_KNOWSFree Medical Campشاہ عبدالکریم ماڈل سیکنڈری اسکول گاؤں چھاندن شریف، ڈھرکی، ضلع گھوٹکی سندھ۔
23/10/2022

GOD_ONLY_KNOWS
Free Medical Camp

شاہ عبدالکریم ماڈل سیکنڈری اسکول گاؤں چھاندن شریف، ڈھرکی، ضلع گھوٹکی سندھ۔

الحمدللہ🌹میں شکرگزار ہوں ڈاکٹر اعجاز علی پتافیاور اُنکے ساتھ KPK کی سپیشلسٹ میڈیکل ٹیم۔ڈاکٹر کریم بخش پتافی۔گیٹ-آف-نالج-...
21/10/2022

الحمدللہ🌹

میں شکرگزار ہوں
ڈاکٹر اعجاز علی پتافی
اور اُنکے ساتھ KPK کی سپیشلسٹ میڈیکل ٹیم۔
ڈاکٹر کریم بخش پتافی۔
گیٹ-آف-نالج-اسکول-سسٹم کی انتظامیہ۔
اور ان سب دوستوں، بھائیوں، بہنوں کا جنہوں نے مالی اور وقتی ساتھ دیا۔

اور عمل خیر میں حصہ لیا
خدا کی مخلوق کی خدمت کی۔

GOD-ONLY-KNOWS
Free Medical Camp
21 October 2022.

Address

Karachi

Telephone

+923058088604

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GOD ONLY KNOWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category