Mehboob Ali Rind

Mehboob Ali Rind Pakistan Peoples Party Parliamentarians

‏10 اپریل 1973 کو شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے پاکستان کو اس کا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا، اور آج بھی پاکستان پ...
10/04/2026

‏10 اپریل 1973 کو شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے پاکستان کو اس کا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا، اور آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اس آئین کی سربلندی کیلئے جدوجہد کو جاری رکھے ہوئے ہے۔

05/04/2026

‏ملک کی معاشی صورتحال کے پیشِ نظر سندھ کے کسانوں کو کسان کارڈ کے ذریعے مدد پہنچانے کا عمل جلد شروع کر رہے ہیں۔

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گڑھی خدا بخش میں خطاب

‏⁦‪

05/04/2026
نیشنل گیمز 2025،  18 سال بعد کراچی لوٹ آئے!آج کا دن کھیل، خوشی اور قومی جذبے کا دن ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول...
06/12/2025

نیشنل گیمز 2025، 18 سال بعد کراچی لوٹ آئے!
آج کا دن کھیل، خوشی اور قومی جذبے کا دن ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں نیشنل گیمز 2025 کا افتتاح کردیا۔

‏‪

تصویر بینظیر   جب ذوالفقار علی بھٹو نے اقتدار سنبھالا تو اس بے آئین سرزمین کو آئین دیا۔اپنے اور خاندان کے لہو سے ایٹمی پ...
27/10/2025

تصویر بینظیر

جب ذوالفقار علی بھٹو نے اقتدار سنبھالا تو اس بے آئین سرزمین کو آئین دیا۔
اپنے اور خاندان کے لہو سے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی،
اسلامی دنیا کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کیا۔

پھر ان کی بیٹی، شہید محترمہ بینظیر بھٹو،
ملک کی پہلی خاتون وزیرِاعظم بن کر اپنے والد کے مشن کا تسلسل بنیں۔
انہوں نے پاکستان کو ایٹمی میزائل ٹیکنالوجی کا تحفہ دیا
اور طاقت کا سرچشمہ عوام کو قرار دینے کے فلسفے کو عملی صورت دی۔

یہی وہ “جرائم” تھے
جن کی سزا بھٹو خاندان آج تک ادا کر رہا ہے،
اور جن کی معافی اسٹبلشمنٹ پچاس برس گزر جانے کے باوجود دینے کو تیار نہیں۔

Bilawal Bhutto Zardari Asif Ali Zardari
Aseefa Bhutto Zardari

23/10/2025

‏سندھ حکومت کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر جاری کردہ بینظیر ہاری کارڈ لاکھوں کسانوں کیلئے امید کی نئی کرن بن کر سامنے آیا ہے جو آنے والے وقتوں میں کسانوں کی ساکھ کو مضبوط بنا کر ملکی معیشت کی پختگی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

‏ترقی کی یہ لہر، کسانوں کے نام
‏⁦‪
Pakistan Peoples Party - PPP

08/10/2025
گریبان اس طرح پکڑا کہ ھاتھ پھسل کر واپس پائوں پر آگیا۔ نوابشاھ میں نون لیگ کا منت سماجت قافلہ آنے کا انتظارایک زرداری، س...
08/10/2025

گریبان اس طرح پکڑا کہ ھاتھ پھسل کر واپس پائوں پر آگیا۔
نوابشاھ میں نون لیگ کا منت سماجت قافلہ آنے کا انتظار

ایک زرداری، سب پر بھاری

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehboob Ali Rind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share