Syed Mustufa Rehman

Syed Mustufa Rehman PRESIDENT & (Former Chairman Candidate) Uc 05 Gulberg Town
PS-126 District Central
Pakistan People's Party 🇱🇾

14/08/2026

‏تیرا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا
‏تیرے دم سے شان ہماری تجھ سے نام ہمارا
‏جب تک ہے یہ دنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تجھے
‏سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی
‏اللہ رکھے، قدم قدم آباد تجھے
‏⁦‪ ‬⁩

01/08/2026
30/07/2026

*یو سی 05 وارڈز کے عہدیداران کا تعارفی اجلاس*

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 126 یوسی 5 کے تمام منتخب وارڈز‍ عہدیداران کا تعارفی اجلاس یوسی صدر سید مصطفیٰ رحمٰن کی صدارت میں منعقد ہوا۔
تمام وارڈز عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پھولوں کے ہار پہنائے۔ تمام عہدیداران نے اپنا تعارف کروایا اور پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر سردار خان جنرل سیکریٹری شہزاد مجید اور پی ایس 126 کے صدر حسن خان جنرل سیکریٹری نثار عزیزآبادی اور یوسی 5 کے صدر سید مصطفیٰ رحمٰن اور کابینہ کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی عہد کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کو عوام تک پہنچائیں گے اور خاص طور پر سوشل میڈیا میں متحرک ہونے کا عزم کیا۔
اس موقع پر یوسی صدر سید مصطفیٰ رحمٰن کے ہمراہ سینئر نائب صدر محمد وقاص، نائب صدور سید عامر علی جعفری، سید منیب جنرل سیکریٹری عدنان جاوید، ڈپٹی جنرل سیکریٹری محمد سلمان، انفارمیشن سیکریٹری سفیان احمد، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹریز شھروز خان، اظہر علی، ریکارڈ ایوینٹ سیکریٹری محمد دانش، پبلک ریلیشن اینڈ کوآرڈینیشن سیکریٹری عبداللہ حسن موجود تھے۔

شعبہ اطلاعات ونشریات
یوسی 5 گلبرگ ٹاؤن
پی ایس 126 ڈسٹرکٹ سینٹرل
پاکستان پیپلز پارٹی 🇱🇾

*پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل* کے *صدر سردار خان* اور *جنرل سیکریٹری شہزاد مجید* کی ہدایت پر  *پی ایس 126 یو سی 5* ...
26/07/2026

*پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل* کے *صدر سردار خان* اور *جنرل سیکریٹری شہزاد مجید* کی ہدایت پر *پی ایس 126 یو سی 5* کے *صدر سید مصطفیٰ رحمٰن* کی قیادت میں یو سی اور وارڈ کے عہدے داران نے *علی آباد کالونی بلاک 8* کی سیوریج اور اسٹریٹ لائٹس کی شکایات کے حوالے سے وہاں وزٹ کیا اور شکایات کو جلد از جلد دور کرنے کی یقین دہانی کروائی جس پر علی آباد کالونی کی یونین کے ممبران نے *پاکستان پیپلز پارٹی* کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر یو سی 5 کے *وائس پریزیڈینٹ سید منیب ,ڈپٹی جنرل سیکریٹری محمد سلمان، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری شہروز خان اور وارڈ 2، 3 کے صدور *شیخ اعظم، اویس علی*،وارڈ1 کے *سینیئر نائب صدر *فضیل احمد* وارڈ 4 کے *انفارمیشن سیکریٹری *عبدالمعیز* موجود تھے۔

جاری کردہ
*شعبہ اطلاعات ونشریات*
*یوسی 5 گلبرگ ٹاؤن*
*پی ایس 126 ڈسٹرکٹ سینٹرل*🇱🇾

24/07/2026
13/07/2026

Rauf Ahmed Nagori Bhai ❣️🔥

Address

Karachi
Karachi
75590

Telephone

+923452913531

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Mustufa Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Syed Mustufa Rehman:

Shortcuts

Share

Category