MQM Sohrab Goth

MQM Sohrab Goth PSP Sohrab Goth Town

NA 235 PS 97

District East

20/03/2025

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی فرحان انصاری نے 26-2025 کے Pre-Budget اجلاس میں سندھ حکومت کو اہم تجاویز پیش کیں اور رواں سال کی نا اہلیوں پر سندھ حکومت کی شہر کراچی کے لیے عدم دلچسپی پر اعتراضات کیے! نیز مطالبات میں اپنے حلقہ انتخاب PS-99 کے لیے سہراب گوٹھ چورنگی پر انڈر بائی پاس کا میگا پروجیکٹ،سہراب گوٹھ کے لیے سرکاری اسکول،ہسپتال،گلشن اقبال کے لیے پانی کی اسکیمز ہسپتال اور اسکیم 33 کے انفراسٹرکچر کے لیے ترقیاتی فنڈز کے مطالبات رکھ دیے۔۔۔

          Taj Muhammad KHILJI Ejaz Khan Wali Murad  Jahangir Khan
15/03/2025

Taj Muhammad KHILJI Ejaz Khan Wali Murad Jahangir Khan

ایم کیو ایم پاکستان ۔۔ کے سینئر رہنما ۔۔سید مصطفیٰ کمال بھائی کو وفاقی وزیر بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے      Ejaz Khan Ta...
06/03/2025

ایم کیو ایم پاکستان ۔۔ کے سینئر رہنما ۔۔سید مصطفیٰ کمال بھائی کو وفاقی وزیر بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے

Ejaz Khan Taj Muhammad KHILJI

اہلیان کراچی کو ترقی کا ایک اور سفر باہمت منسٹر کیساتھ بہت بہت مبارک ہو
27/02/2025

اہلیان کراچی کو ترقی کا ایک اور سفر باہمت منسٹر کیساتھ بہت بہت مبارک ہو

آج سہراب گوٹھ ال آصف اسکوئر میں میٹینگ کا اہتمام کیا۔ جس میں ساتھیوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرکزی کمیٹی ایم او سی ...
07/02/2025

آج سہراب گوٹھ ال آصف اسکوئر میں میٹینگ کا اہتمام کیا۔ جس میں ساتھیوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرکزی کمیٹی ایم او سی سے جوائینٹ انچا رج رح اللہ بھائی، جوائینٹ انچارج تاج محمد اکا خیل بھائی، مرکزی ایڈہاک کمیٹی ممبران موسیٰ بھائی، گل وردگ بھائی، فضل حسین عثمانی بھائی، سابقہ ایم او سی ممبر عبدالرزاق برکی بھائی اور احسن آباد ٹاون کے انچارج چوہدری جمیل بھائی اور ان کی کمیٹی کے اراکین نے بھی شرکت کی۔

03/08/2024
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی قومی شجرکاری مہم کے حوالے سے اپنے گھر میں پودے لگا رہے ہیں۔...
01/08/2024

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی قومی شجرکاری مہم کے حوالے سے اپنے گھر میں پودے لگا رہے ہیں۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Sohrab Goth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share