Shaheed Bhutto's Legacy

Shaheed Bhutto's Legacy Politics

President of Pakistan Peoples Party District Korangi, Jani Memon attended the funeral prayer of the wife of senior leade...
10/05/2026

President of Pakistan Peoples Party District Korangi, Jani Memon attended the funeral prayer of the wife of senior leader Mohib Ali Chandio.

He expressed deep sorrow and grief with Mohib Ali Chandio and offered special prayers for the eternal peace and forgiveness of the departed soul.

04/05/2026

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شہر کراچی کے ترقیاتی کاموں کا اچانک دورہ

وزیراعلیٰ سندھ صبح سویرے ریڈ لائن منصوبے کے بعد شاہراہِ بھٹو پر جاری کاموں کا جائزہ لینے پہنچ گئے

ایک ہفتے میں وزیراعلیٰ سندھ کا ریڈ لائن پروجکیٹ کا یہ تیسرا دورہ تھا

وزیراعلیٰ سندھ نے شاہراہ بھٹو کا عظیم پورا برج سے اپنے دورے کا آغاز کیا

پروجیکٹ ڈائریکٹر شاہراہ بھٹو نیاز سومرو کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کو منصوبے پر تفصیلی بریفنگ

پروجیکٹ انجینئر خالد مسرور بھی بریفنگ کے دوران سائٹ پر موجود رہے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کا تعمیراتی کاموں کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا

جام صادق انٹرچینج سے ایم-9 کاٹھوڑ انٹرچینج تک سڑک کی لمبائی 38 کلومیٹر ہے، بریفنگ

شاہراہ بھٹو منصوبے کا آغاز 12 مئی 2022ء کو کیا گیا تھا، وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ

منصوبے کی تکمیل کی نئی تاریخ 30 جون 2026 مقرر کی گئی ہے، بریفنگ

مکمل طور پر شاہراہ بھٹو عید سے پہلے عوام کے لیئے کھولنا چاہتا ہوں ، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

میں ترقیاتی کاموں کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کرونگا اور بروقت تکمیل یقینی بنائیں ، سید مراد علی شاہ

شاہراہِ بھٹو کی تعمیراتی کام کی مجموعی رفتار 93 فیصد تک مکمل ہو چکی ہے، وزیراعلیٰ سند کو بریفنگ

تمام پل مکمل ہو چکے ہیں، صرف آر ڈی-36 پر لنک روڈ کاز وے کا کام 50 فیصد باقی ہے، بریفنگ

وزیراعلیٰ سندھ نے آر ڈی - 36 لنک روڈ پر دن رات کام کرنے کی ہدایت دے دی

توسیعی جوائنٹس کا 80 فیصد کام مکمل، بقیہ 10 دن میں ختم ہو جائے گا، وزیراعلیٰ کو بریفنگ

اسفالٹ بچھانے کا کام 85 فیصد مکمل کر لیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ

ٹول پلازہ کی تعمیر کا کام مکمل ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ

آر ڈی-37 سے آر ڈی-38 تک کے بقیہ کام اگلے دو ہفتوں میں مکمل ہونے کی امید ہے، بریفنگ

ایم-9 سے این-5 تک دونوں اطراف سے ٹریفک کی فوری بندش کی درخواست

وزیراعلیٰ سندھ نے نیشنل ریفائنری لمیٹڈ سے بٹومین/ڈانبر کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

شاہراہِ بھٹو کراچی کے شہریوں کیلئے سندھ حکومت کا تحفہ ہے جو میں اس عید پر دینا چاہتا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ

یہ منصوبہ شہر میں ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا، سید مراد علی شاہ

شاہراہِ بھٹو کی تعمیر میں معیار اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ

منصوبہ عید سے قبل مکمل کر کے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

جدید انفرااسٹرکچر کراچی کی معاشی ترقی اور شہریوں کی سہولت کیلئے ناگزیر ہے، سید مراد علی شاہ

محکمہ بلدیات اور متعلقہ حکام دن رات کام کر کے ڈیڈ لائن پر عملدرآمد یقینی بنائیں، وزیراعلیٰ سندھ

جام صادق انٹرچینج سے ایم-9 تک کا سفر اب منٹوں میں طے ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

عوامی منصوبوں کی بروقت تکمیل میری اولین ترجیح ہے، سید مراد علی شاہ

شاہراہِ بھٹو محض ایک سڑک نہیں، کراچی کی معیشت کیلئے لائف لائن ثابت ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ

38 کلومیٹر طویل یہ شاہراہ جدید سفری سہولیات کا شاہکار ہے، سید مراد علی شاہ

منصوبے کا 93 فیصد کام مکمل ہونا ہماری ٹیم کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ

افسران کو ہدایت کرتا ہوں کہ بقیہ کام معیار کو برقرار رکھتے ہوئے جلد مکمل کریں، وزیراعلیٰ سندھ

توسیعی جوائنٹس کا کام اگلے 10 دن میں ہر صورت مکمل ہونا چاہیے، سید مراد علی شاہ

آر ڈی-37 اور 38 پر کام کی رفتار تیز کی جائے تاکہ دو ہفتوں میں افتتاح ہو سکے، وزیراعلیٰ سندھ

شاہراہ بھٹو کے کھلنے سے ایم-9 اور این-5 کے درمیان ٹریفک کا سنگین مسئلہ حل ہو جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

ہیوی ٹریفک کی شہر سے باہر منتقلی سے شہریوں کو سکون ملے گا، سید مراد علی شاہ

ہم کراچی کے انفرااسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

نیشنل ریفائنری سے رابطہ کر کے بٹومین کی سپلائی میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں گی، مراد علی شاہ کی ناصر حسین شاہ کو ہدایت

منصوبے کی تکمیل میں کسی قسم کی انتظامی سستی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

04/05/2026

یقین کی روشنی دل میں ہو تو اندھیرے بھی راستہ دے دیتے ہیں۔
نہ ہمیں شکوہ حالات سے، نہ لوگوں سے کوئی آس،
ہم نے تو ہر حال میں رب کی رضا کو ہی خاص رکھا ہے ۔

جو نصیب میں آیا، اسے عزت سے قبول کیا،
اور جو نہ ملا، اسے صبر کی چادر میں چھپا لیا۔
یہی سادگی، یہی قناعت ہمارا اصل وقار ہے۔

عجب خان سواتی
وائس چیئرمین بلدیہ ٹاؤن
پاکستان پیپلز پارٹی

03/05/2026

جیالے ڈرپوک نہیں ہوتے، اور جو ڈرپوک ہوں وہ جیالے نہیں ہوتے — یہ بات Pakistan Peoples Party کے تناظر میں ایک گہری حقیقت رکھتی ہے۔

اکثر ہم ایک غلطی کرتے ہیں کہ جو بھی پارٹی کا حصہ ہو، اسے جیالا سمجھ لیتے ہیں، حالانکہ حقیقت اس سے مختلف ہے۔ جیالا ہونا صرف کسی جماعت کی ممبرشپ لینے یا نام کے ساتھ وابستگی ظاہر کرنے کا نام نہیں۔

جیالا وہ ہوتا ہے جو نظریے کو سمجھتا بھی ہے اور اس پر قائم بھی رہتا ہے۔ جس کے اندر وفاداری ہو، جو مشکل وقت میں ساتھ چھوڑنے کے بجائے ڈٹ کر کھڑا رہے، اور جو ذاتی مفاد کے بجائے اجتماعی مفاد کو ترجیح دے۔

Zulfikar Ali Bhutto اور Benazir Bhutto کی جدوجہد ہمیں یہی سکھاتی ہے کہ جیالا وہ ہے جو قربانی دینے کا حوصلہ رکھتا ہو، نہ کہ صرف نام کا ساتھی ہو۔

بہت سے لوگ اچھے وقت میں ساتھ ہوتے ہیں، مگر جیسے ہی حالات بدلتے ہیں، وہ پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ ایسے لوگ کارکن تو ہو سکتے ہیں، مگر جیالا نہیں۔

اس لیے درست بات یہ ہے:
ہر جیالا پیپلز پارٹی کا حصہ ہوتا ہے،
لیکن ہر حصہ بننے والا جیالا نہیں ہوتا۔
Bilawal Bhutto Zardari
Asifa Bhutto Zardari
Faryal Talpur
Barrister Murtaza Wahab
Liaquat Askani
Ajab Khan Swati

18/04/2026

Chairman Baldia Town Abdul Karim Askani and Vice Chairman Ajab Khan Swati, along with local representatives, visited different areas to review development work.
The road from Rashidabad to Government Baldia Degree College has been inaugurated, with more projects planned. Sewerage improvements will be ensured before road construction.

Barrister Murtaza Wahab
Asifa Bhutto Zardari

PS-111 President and Baldia Town Chairman, Mr. Abdul Karim Askani, along with PS-113 President and Town Vice Chairman, M...
15/04/2026

PS-111 President and Baldia Town Chairman, Mr. Abdul Karim Askani, along with PS-113 President and Town Vice Chairman, Mr. Ajab Khan Swati, met with KMC Engineer Rizwan Mujahid Khan Baloch and others at the Baldia Town Office on Tuesday.

The engineering team provided a detailed briefing regarding the development projects initiated in Baldia Town by the Pakistan Peoples Party and the Sindh Government.

Prayer for HealthPresident PS-111 and Town Chairman, Mr. Abdul Karim Askani, President PS-113 and Vice Chairman Baldia T...
31/03/2026

Prayer for Health

President PS-111 and Town Chairman, Mr. Abdul Karim Askani, President PS-113 and Vice Chairman Baldia Town, Mr. Ajab Khan Swati, and General Secretary PS-113, Mr. Elahi Bakhsh Baloch, visited the SIC❤️D Hospital to inquire after the health of senior party leader Riyasat Advocate and other patients admitted there. They also prayed for their speedy recovery.

28/03/2026

⚠️ اہم عوامی مسئلہ ⚠️

شاہ فیصل کالونی، یوسی 6 بلدیہ ٹاؤن، پی ایس 113 کی واحد کچرا کندی پر قبضہ کیا جا رہا ہے!
یہ نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ علاقے میں گندگی، بدبو اور بیماریوں کا سبب بنے گا۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:
✔️ فوری طور پر قبضہ ختم کیا جائے
✔️ جگہ کو عوامی استعمال کے لیے محفوظ بنایا جائے
✔️ ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے

📢 متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ فوری نوٹس لیں!

#صفائی #کراچی

Barrister Murtaza Wahab
Sindh Police
Ajab Khan Swati

ٹاؤن وائس چیئرمین و صدر PS-113 لالا عجب خان سواتی کی مسلسل جدوجہد، عوامی خدمت کے جذبے اور دن رات کی محنت آخرکار رنگ لے آ...
28/03/2026

ٹاؤن وائس چیئرمین و صدر PS-113 لالا عجب خان سواتی کی مسلسل جدوجہد، عوامی خدمت کے جذبے اور دن رات کی محنت آخرکار رنگ لے آئی۔ بلدیہ ٹاؤن کے عوام کے لیے یہ ایک خوش آئند خبر ہے کہ جلد ہی علاقے کی سڑکیں ازسرِ نو تعمیر ہو کر ایک خوبصورت اور معیاری شکل اختیار کریں گی۔

یہ منصوبہ نہ صرف علاقے کی خوبصورتی میں اضافہ کرے گا بلکہ ٹریفک کے مسائل میں کمی، سفر میں آسانی اور شہری سہولیات میں بہتری کا باعث بھی بنے گا۔ اس طرح کے ترقیاتی کام کسی بھی علاقے کی پہچان ہوتے ہیں اور یہ عوامی نمائندوں کی سنجیدگی اور خلوص کا واضح ثبوت ہیں۔

ہم دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں Pakistan Peoples Party کو، جو ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں میں پیش پیش رہی ہے، اور خاص طور پر لالا عجب خان سواتی صاحب کو جنہوں نے اپنے حلقے کے مسائل کو ترجیح دیتے ہوئے عملی اقدامات کیے۔

یہی وہ سوچ اور وژن ہے جو Shaheed Bhutto کی سیاست کی بنیاد ہے — عوامی خدمت، ترقی، اور ایک بہتر پاکستان کی تعمیر۔

ان شاء اللہ، یہ ترقی کا سفر اسی طرح جاری رہے گا اور بلدیہ ٹاؤن مزید بہتری اور خوشحالی کی جانب گامزن ہوگا۔

صدر پاکستان پیپلزپارٹی ضلع کورنگی جانی میمن اور چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کی گورنر سندھ نہال ہاشمی سے گورنر ہاؤس میں ...
26/03/2026

صدر پاکستان پیپلزپارٹی ضلع کورنگی جانی میمن اور چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کی گورنر سندھ نہال ہاشمی سے گورنر ہاؤس میں ملاقات۔

ملاقات میں صدر پاکستان پیپلزپارٹی ضلع کورنگی جانی میمن چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ بننے پر مبارکباد پیش کی۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheed Bhutto's Legacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share