Junagadh Jamiat-ul-Arab

Junagadh Jamiat-ul-Arab Junagadh Jamiat-ul-Arab is a muslim community located in Pakistan.

26/07/2026
26/07/2026

یوتھ روزگار سہولت اسکیم 2026
جوناگڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کا نوجوانوں اور خواتین کے لیے بلاسود روزگار پروگرام

الحمدللہ!
جوناگڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن نوجوانوں اور خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے یوتھ روزگار سہولت اسکیم 2026 پیش کر رہی ہے۔
اس اسکیم کے تحت: ✅ موٹر سائیکل
✅ جوکی سلائی مشین
✅ موبائل فون
✅ لیپ ٹاپ
بلاسود اور آسان ماہانہ اقساط پر فراہم کیے جائیں گے تاکہ نوجوان اپنے کاروبار، روزگار اور تعلیم میں آگے بڑھ سکیں۔
📅 فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ: 5 اگست 2026
📍مزید معلومات اور فارم کے اندراج کے لیے اپنے متعلقہ زون کے ذمہ داران سے رابطہ کریں۔
آئیں! اپنے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
جوناگڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن
















محرم الحرام (یومِ عاشورہ) ہمیں یاد دلاتا ہے کہ حق اور باطل کی کشمکش میں ہمیشہ حق کا ساتھ دینا چاہیے، چاہے حالات کتنے ہی ...
25/06/2026

محرم الحرام (یومِ عاشورہ) ہمیں یاد دلاتا ہے کہ حق اور باطل کی کشمکش میں ہمیشہ حق کا ساتھ دینا چاہیے، چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں۔ یہ دن ہمیں صبر، استقامت، قربانی، وفاداری اور اللہ تعالیٰ کی رضا پر راضی رہنے کا درس دیتا ہے۔
حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی عظیم قربانی ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ دینِ اسلام کی سربلندی، انصاف اور سچائی کے لیے ہر قسم کی قربانی دی جا سکتی ہے، مگر باطل کے سامنے سر نہیں جھکایا جا سکتا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں یومِ عاشورہ کے پیغام کو سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور حق و صداقت کے راستے پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
جاری کردہ
جوناگڑھ جمیعت العرب پاک سورٹھ

28/05/2026

الحمدللہ قربانی برائے مستحقین سال2026 جونا گڑھ جمیعت العرب

21/02/2026

جوناگڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے نائب صدر محترم یوسف شیخ نے جوناگڑھ جمعیت العرب کے زیرِ اہتمام سستا راشن کیمپ میں شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے عوامی خدمت کے اس قابلِ تحسین اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ مشکل حالات میں مستحقین کی مدد کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اس موقع پر انہوں نے اتحاد و اتفاق کے ساتھ فلاحی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔





19/02/2026

17/02/2026

سعید آباد میں سستا راشن کیمپ پر قاضی مصطفیٰ کا انٹرویو اور رمضان المبارک میں راشن تقسیم و دیگر پیغامات بنام ممبر جماعتیں

17/02/2026

جونا گڑھ جمیعت العرب پاک سورٹھ اور
جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کی جانب سے لگائے گئے سستا راشن کیمپ میں حنیف راجکوٹ پٹنی اور ستار مالیہ کی آمد اور خصوصی گفتگو

Address

A-6/20 A Area Liaqatabad
Karachi

Telephone

+923052191813

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junagadh Jamiat-ul-Arab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Junagadh Jamiat-ul-Arab:

Shortcuts

Share

Category