23/04/2026
اہم اطلاع برائے طلباء و والدین 📢
گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول بی ایف کیبرال
کل، 24 اپریل 2026 کو صبح 8:00 بجے نویں جماعت (Class 9th) کا اسکریننگ ٹیسٹ منعقد ہوگا۔ تمام طلباء وقت کی پابندی کریں اور اسکول کے واٹس ایپ گروپ/فیس بک پیج پر دی گئی PDF گائیڈ سے اپنی تیاری مکمل رکھیں۔
کامیابی کے لیے نیک تمنائیں! 📚✍️