Health & Population Welfare Department, Sindh

Health & Population Welfare Department, Sindh Official page of the office of Minister for Health and Population Welfare, Government of Sindh, Pakistan

13/08/2026
06/08/2026
31/07/2026
کراچی: ڈی ایچ اے امام بارگاہ واقعہ محکمہ صحت سندھ کا زخمیوں کے علاج کے لیے آغا خان ہاسپٹل  اور ساؤتھ سٹی ہاسپٹل کو مراسل...
22/06/2026

کراچی: ڈی ایچ اے امام بارگاہ واقعہ

محکمہ صحت سندھ کا زخمیوں کے علاج کے لیے آغا خان ہاسپٹل اور ساؤتھ سٹی ہاسپٹل کو مراسلہ جاری

واقعے میں شدید زخمی ہونے والے تمام مریضوں کا علاج سرکاری خرچ پر کیا جائے گا، محکمہ صحت

آغا خان اور ساؤتھ سٹی ہاسپٹل کو علاج کے بعد بل اور واؤچرز حکومت سندھ کو جمع کرانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کی ہدایات پر محکمہ صحت نے فوری عملدرآمد شروع کر دیا

امام بارگاہ واقعے میں زخمی خواتین، بچوں اور دیگر متاثرین کو علاج کی مکمل سہولت فراہم کی جائے گی، ڈاکٹر عذرا فضل پیچیہو

محکمہ صحت سندھ نے مریضوں کو بلا تاخیر بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی

حکومت سندھ نے اعلان کیا ہے کہ واقعے کے متاثرہ مریضوں کے علاج کے تمام اخراجات سرکاری خزانے سے ادا کیے جائیں گے

انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن طبی سہولت فراہم کی جائے گی، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو

22/06/2026
Karachi - Sindh Health Minister Dr. Azra Fazal Pechuho met with the Consul General of China to discuss cooperation in th...
16/06/2026

Karachi - Sindh Health Minister Dr. Azra Fazal Pechuho met with the Consul General of China to discuss cooperation in the health sector, enhancement of medical facilities, and the promotion of joint initiatives.

Address

3rd Floor, Sindh Secretariat No. 1, Kamal Atta Turk Road
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+922199222085

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health & Population Welfare Department, Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Health & Population Welfare Department, Sindh:

Shortcuts

Share