Jamaat e Islami Gulistan e Jauhar

Jamaat e Islami Gulistan e Jauhar This page displays activities of Jamaat e Islami in Gulistan e Jauhar.

02/05/2026
02/05/2026

پڑھو پڑھاؤ کیمپ (گلستان جوہر) کے حوالے سے جی این این کی رپورٹ
#پڑھوپڑھاؤ

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے خلاف ضلع شرقی...
01/05/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے خلاف ضلع شرقی کے تحت جوہر موڑ کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ دیگر مقررین کے ساتھ چیئرمین یوسی 7 (صفورہ) ڈاکٹر ریحان، ناظم علاقہ گلستان جوہر محمد فاروق، نائب قیم جماعت اسلامی کراچی ابن الحسن ہاشمی اور امیر جماعت اسلامی ضلع شرقی نعیم اختر نے مظاہرین سے خطاب کیا۔

01/05/2026

عوام دشمن سولر پالیسی، پٹرول کی قیمتوں و بجلی کے بلوں میں اضافہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بروز جمعہ، یکم مئی، شام 05:00 بجے
بمقام جوہر موڑ، گلستانِ جوہر
زیرِ قیادت: محترم نعیم اختر (امیر جماعت اسلامی ضلع شرقی)

01/05/2026

میں قیامت کے دن اس شخص کے مد مقابل ہوں گا۔
جو مزدور سے کام پورا لے اور اس کی مزدوری نہ دے۔
بخاری 52/2 ، حدیث 2227

یوم مزدور
یکم مئی

29/04/2026

ورلڈ بینک سے لیا گیا قرضہ کرپشن کی نذر ہو گیاجبکہ جام چاکرو لینڈ فِل سائیڈ آج بھی کچرے کے پہاڑوں میں گھرا ہوا ہے۔ عوام کے پیسے کا حساب کون دے گا؟
کراچی کو صاف شہر بنانے کے دعوے کہاں گئے؟
اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ

29/04/2026

وصال احمد انصاری سماجی رہنما بلاک 12 (وارڈ 10 کنٹونمنٹ بورڈ) کی پڑھو پڑھاؤ کیمپ کے دوران گفتگو
#پڑھوپڑھاؤ

29/04/2026

ڈاکٹر عمیر وہاب سماجی رہنما بلاک 13 (وارڈ 9 کنٹونمنٹ بورڈ) کی پڑھو پڑھاؤ کیمپ کے دوران گفتگو
#پڑھوپڑھاؤ

Address

B-9 Block 3 Gulistan E Johar Karachi
Karachi
75900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Gulistan e Jauhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share