PMLN Sindh Update

PMLN Sindh Update پاکستان مسلم لیگ ن

پیج کو فالو کریں اور شیر کریں۔

28/05/2026

28 مئی 28 واں یوم تکبیر کے موقع پر مسلم لیگ ن ڈویژن نواب شاہ کے صدر کی رہائشی گاہ پر تقریب۔
28 مئی یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب وطنِ عزیز نے اپنی دفاعی قوت کا لوہا دنیا کو منوایا۔ یہ دن قومی اتحاد، خودمختاری اور عوام کے عزم کی علامت ہے۔ سلام نواز شریف، جن کی قیادت میں پاکستان ایٹمی طاقت بنا اور دشمن کے عزائم کو ہمیشہ کیلئے ناکام بنایا گیا۔ آج پوری قوم اپنے محسنوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ 🇵🇰
پاک افواج زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❣️


Division #


28/05/2026

28 مئ 1998 آج کے دن پاکستان دنیا کی ساتویں اور اہل اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بنا
تمام اہلِ وطن کو یومِ تکبیر مبارک ہو ۔💣💪🇵🇰

"ملک کے رکھوالے 28 مئی والے"28 مئی کا دن پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع کے آغاز کا مظہر ہے۔ ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کے...
28/05/2026

"ملک کے رکھوالے 28 مئی والے"

28 مئی کا دن پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع کے آغاز کا مظہر ہے۔ ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے جہاں بیرونی خطرات کا سدِباب کیا گیا وہاں داخلی سطح پر نیشنل ایکشن پلان کے ذریعے دہشت گردی کے خلاف سخت اور واضح اقدامات اٹھائے گئے تاکہ ملکی بقا کو ہمیشہ کے لیے محفوظ بنایا جا سکے۔

13/05/2026

گورنر سندھ، سید محمد نہال ہاشمی نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی شخصیات کو سول اعزازات سے نواز دیا گیا۔

13/05/2026

آپ ہماری یہ پوسٹ کہاں سے دیکھ رہے ہیں؟
تاکہ ہمیں بھی معلوم ہو سکے کہ دنیا کے کن کن علاقوں سے لوگ ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔

13/05/2026

معرکہ حق سکوائر راولپنڈی ❤️


12/05/2026

سندھ میں مسلم لیگ ن کی مقبولیت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
جہاں جہاں بشیر میمن نکلتے ہیں وہاں وہاں ن لیگ کا جوش اور عوامی محبت نظر آتی ہے۔
اگر قیادت نے بھرپور توجہ دی تو سندھ میں بھی ن لیگ بڑی سیاسی طاقت بن سکتی ہے

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ  ٹیکس اہداف حاصل نہ ہوسکے تو اس لیے...
12/05/2026

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ٹیکس اہداف حاصل نہ ہوسکے تو اس لیے پیٹرول لیوی میں اضافہ کیا گیا، اگرپیٹرول کی قیمت اسی طرح بڑھتی رہی تو عوام کیاکریں گے، حکومت کی کتنی بھی مجبوری ہو اس مسئلہ کا حل نکالنا چاہیے۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Sindh Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PMLN Sindh Update:

Share