Pakistani Forces Lover

Pakistani Forces Lover Only Islamic and Forces Lover Jion My Page

برگیڈئیر راجہ حسن عباس کے اکلوتے فرزند، جواں سال کیپٹن تیمور حسن وزیرستان کے محاذ پر وطنِ عزیز کی خاطر جامِ شہادت نوش فر...
26/08/2025

برگیڈئیر راجہ حسن عباس کے اکلوتے فرزند، جواں سال کیپٹن تیمور حسن وزیرستان کے محاذ پر وطنِ عزیز کی خاطر جامِ شہادت نوش فرما گئے۔۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون😭

کل منہدی کی خوشیوں کی تیاریاں تھیں، 30 اگست کو برات اور 31 اگست کو ولیمہ تھا۔ خوشیوں کے گہوارے میں موت کا سایہ چھا گیا اور دھروگی راجگان کی فضا غم و اندوہ میں ڈوب گئی۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور غمزدہ والدین و اہلِ خانہ کو یہ ناقابلِ برداشت صدمہ سہنے کی ہمت دے۔
Azizen

دریائے سوات میں بارش کے بعد پانی کا ریلہ 18 افراد کو بہالے گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق پانچ افرادکی لاشیں نکال لی گئی ہیں،...
27/06/2025

دریائے سوات میں بارش کے بعد پانی کا ریلہ 18 افراد کو بہالے گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق پانچ افرادکی لاشیں نکال لی گئی ہیں، تین افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے جبکہ باقی افراد کی تلاش جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سیاہ ناشتہ کر رہے تھے کہ پانی کا بھاؤ تیز ہوا اور ریلہ ایک ہی خاندان کے 18 افراد کو بہالے گیا۔

کبھی شہیدوں کے گھروں میں جاؤ پتہ چلے گا کہ امن کی قیمت کیا ہےPakistani Forces Lover   ゚      .  .  ❤️
27/06/2025

کبھی شہیدوں کے گھروں میں جاؤ پتہ چلے گا کہ امن کی قیمت کیا ہے
Pakistani Forces Lover
゚ . .
❤️

بھارت نے سب سے پہلے مسجد بلال پر حملہ کیا اسی مسجد بلال کے محراب پر لکھی آیت کے آخری الفاظ سے آپریشن کا نام  "بنیان مرصو...
10/05/2025

بھارت نے سب سے پہلے مسجد بلال پر حملہ کیا اسی مسجد بلال کے محراب پر لکھی آیت کے آخری الفاظ سے آپریشن کا نام "بنیان مرصوص" رکھا گیا !!

04/03/2024

کسی عربی کو عجمی پر، گورے کو کالے پر کوئی اہمیت، برتری و فوقیت حاصل نہیں۔♥️💕
الحمدللہ ۔۔۔ امت واحدہ!♥️💕🎯
??__𝐀𝐋𝐋𝐀??

HighLights EveryOne fansPakistani Forces Lover

شیر دل جرنیل سلام تیری عظمت کو سلام❤❤❤❤اے شہید اسلام           واہ اتنا نڈر اور بہادر انسان۔۔۔موت سامنے ہے چہرے پر کوئی ...
21/02/2024

شیر دل جرنیل سلام تیری عظمت کو سلام❤❤❤❤اے شہید اسلام
واہ اتنا نڈر اور بہادر انسان۔۔۔موت سامنے ہے چہرے پر کوئی خوف نہیں۔اطمینان سے موت کو گلے لگا رہا ہے۔۔مرتے وقت بھی زبان پر صرف یہی جملہ تھا عراق تاقیامت باقی رہے گا۔۔اللہ تعالی شیر عرب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں۔۔آمین
( )🌹


#اللہ #


Everyone

صلاح الدین ایوبی اور مورخ بہاء الدین ابن شداد الکردی۔ ۔۔۔سلطان صلاح الدین ایوبی کے متعلق جتنی بھی معلومات ہیں وہ مؤرخ بہ...
10/12/2023

صلاح الدین ایوبی اور مورخ بہاء الدین ابن شداد الکردی۔ ۔۔۔
سلطان صلاح الدین ایوبی کے متعلق جتنی بھی معلومات ہیں وہ مؤرخ بہاء الدین ابن شداد 1145ء _1234ء کے ذریعے سے پہنچی ہیں کیوں کہ مورخ بہاء الدین موصل میں رہنے والا صلاح الدین ایوبی کا قریبی رشتہ دار تھا ۔۔ مؤرخ ابن اثیر الجزری جنہوں نے صلاح الدین ایوبی کی جنگوں کو اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا اور بہاؤ الدین ابن شداد صلاح الدین ایوبی کے خاص لوگوں میں شمار کیے جاتے تھے ابن اثیر بہاؤ الدین ابن شداد کی وجہ سے صلاح الدین ایوبی کے ساتھ محاذوں پر جایا کرتے تھے ۔۔۔ ابن شداد سلطان صلاح الدین ایوبی کے متعلق لکھتے ہیں کہ صلاح الدین ایوبی روادیہ کرد نسل سے تعلق رکھتے ہیں ۔ صلاح الدین یوسف بن ایوب بن شاذی بن مروان بن یعقوب بن علی بن عمر یعقوب کے آگے بہاؤ الدین ابن شداد الدوینی کا اضافہ کرتے ہیں ۔۔ بہا الدین ابن شداد پہلے مورخ ہیں جنہوں نے صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ علیہ کی زندگی پر کتاب لکھی یہ کتاب "مسمی النوادر السلطانیہ والمحاسںن الیوسفیہ "انہوں نے حج کے موقع پر مکمل کرلی اور صلاح الدین ایوبی نے بنفس نفیس اس کتاب کا مطالعہ کیا تھا ۔۔۔ بہا الدین ابن شداد قریبا ہر جنگ میں صلاح الدین ایوبی کے ساتھ رہے تھے انکے توسط سے ابن اثیر بھی صلاح الدین ایوبی کے ساتھ رہنے کا موقع ملا یاد رہے ابن اثیر ۔۔ اسد الغابہ فی معارفۃ الصحابہ کتاب کے مصنف ہیں جس میں آٹھ ہزار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مختصر حالات لکھے ہیں اسکے علاؤہ انکی سب سے بہترین تصنیف تاریخ کامل کے نام سے جس کے آٹھویں جلد میں انہوں نے صلاح الدین ایوبی کے متعلق لکھا ہے کہ وہ آل شداد کے قریبی رشتہ دار ہیں آل شداد سے مراد مؤرخ بہاء الدین ابن شداد تھے ۔۔۔۔
رفیق مینگل ۔۔

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘Best photo of the day 😘     ...
30/08/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘

05/08/2023

وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے💔

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ...
01/08/2023

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Forces Lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistani Forces Lover:

Share

Category