PTI PS 127

PTI PS 127 پاکستان تحریک انصاف
پی ایس-127 (لیاقت آباد ٹاؤن)
[P] = انتخابی نشان

لیاقت آباد میں تبدیلی کا وقت ہے اور اسے نیا لیاقت آباد بنانے کا وعدہ ہے۔

13/01/2026

پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے نائب صدر اور فارم 45 کے ایم پی اے *عرفان جیلانی* نے سینیئر نائب صدر کراچی ڈویژن فہیم خان کی رہائش گاہ پر چیف منسٹر کے پی کے سہیل خان آفریدی سے رہا ہونے والے اسیران کے ۔ہمراہ ملاقات کی

31/10/2025

ہم اب کسی کے سہارے یا کسی کے کہنے پر نہیں، بلکہ آئین کی طاقت اور عوام کے مینڈیٹ کے ساتھ آئیں گے۔ہمیں کسی غیر جمہوری قوت ...
31/10/2025

ہم اب کسی کے سہارے یا کسی کے کہنے پر نہیں، بلکہ آئین کی طاقت اور عوام کے مینڈیٹ کے ساتھ آئیں گے۔
ہمیں کسی غیر جمہوری قوت کی ضرورت نہیں، کیونکہ عوام ہمارے ساتھ ہیں اور آئین ہماری رہنمائی کر رہا ہے۔

ہم یہاں آتے رہیں گے، عدالتوں میں عوام کے درمیان کیونکہ یہ ہمارا آئینی، قانونی اور سیاسی حق ہے۔

"بیریسٹر سلمان اکرم راجہ"

   ‬⁩
14/08/2025

‬⁩

03/08/2025

5 اگست 2025 یہ وقت ہے خود کو ثابت کرنے کا کہ ہم صرف حق کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے والے سپاہی ہیں.

03/08/2025

پی ایس 127 کی عوام سے گزارش ہے کہ 5 اگست کو نکلے ضرور اپنے لیڈر کے لیے، اپنے لیے اور اپنے آئندہ آنے والے مستقبل کے لیے

‏5 اگست عمران خان کی ناحق قید کو دو سال مکمل ہونے جارہے ہیں، اس دن کو ہمیں اپنی احتجاجی تحریک کا نقطہ عروج بنانا ہے، جو ...
03/08/2025

‏5 اگست عمران خان کی ناحق قید کو دو سال مکمل ہونے جارہے ہیں، اس دن کو ہمیں اپنی احتجاجی تحریک کا نقطہ عروج بنانا ہے، جو کہ ممکن ہوسکتا ہے آپ سبکی شرکت سے، عام عوام کے باہر نکلنے سے۔۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI PS 127 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share