Arsalan Helpline Welfare Trust

Arsalan Helpline Welfare Trust Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arsalan Helpline Welfare Trust, Social service, Office # M-3, Falak Naz Tower, wearless gate, Behind Airport, Shahrah-e-Faisal, Karachi.

20/06/2026

الحمدللہ مسجد و امام بارگاہ کا رینوویشن (مرمت) کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ ان کاموں میں مسجد کا فرش، *امام بارگاہ کے صحن کا پورا مکمل فرش، داخل ہونے والا مین گیٹ، مسجد و امام بارگاہ کا اندرونی اور بیرونی پلاسٹر، پانی کی سبیل، علم کی چوکی، علم، لنگر کے کمرے کا دروازہ اور کھڑکی، وضو خانہ، واش رومز، مسجد کی چار دیواری، مسجد کے پنکھے، مکمل پینٹ (color)، دریاں، پانی کے گلاس، قرآن پاک (سپارے) اور مسجد میں مکمل ماربل لگایا گیا ہے۔

خادمین مولا ع: ارسلان ہیلپ لائن ویلفیئر ٹرسٹ کراچی، پاکستان (رجسٹرڈ)
Contact: 03314721109 (WhatsApp)

16/06/2026

الحمدللہ مسجد و امام بارگاہ کا رینوویشن (مرمت) کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ ان کاموں میں مسجد کا فرش، امام بارگاہ کے صحن کا پورا مکمل فرش، داخل ہونے والا مین گیٹ، مسجد و امام بارگاہ کا اندرونی اور بیرونی پلاسٹر، پانی کی سبیل، علم کی چوکی، علم، لنگر کے کمرے کا دروازہ اور کھڑکی، وضو خانہ، واش رومز، مسجد کی چار دیواری، مسجد کے پنکھے، مکمل پینٹ (color)، دریاں، پانی کے گلاس اور مسجد میں مکمل ماربل لگایا گیا ہے۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہوں نے اس نیک کام میں حصہ لیا اور اپنے لیے آسانیوں کا سامان پیدا کیا۔ اللہ اس نیکی کو قبول فرمائے آمین۔

خادمین مولا ع: ارسلان ہیلپ لائن ویلفیئر ٹرسٹ کراچی، پاکستان (رجسٹرڈ)
Contact: 03314721109 (WhatsApp)

05/06/2026

مسجد و امام بارگاہ علی المرتضیٰ (ع) نوابشاھ میں مرمت اور وہائٹ واش کا کام تیزی سے جاری ہے۔ جیسا کے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔ انشاء اللہ ہماری پوری کوشش ہے کے یے کام محرم سے پہلے مکمل ہوجائے۔ یہاں محرم میں انشاء اللہ مجالس اور ماتم داری منعقد ہوگی اور بی بی( س ) کو اُن کے لعل کا پرسہ دیا جائے گا۔

زیرِ نگرانی ارسلان ہیلپ لائن ویلفیئر ٹرسٹ کراچی (رجسٹرڈ)

Contact: 03314721109 (WhatsApp)

20/05/2026

شکر الحمدللہ مسجد و امام بارگاہ علی المرتضیٰ ( ع )، چک 16 نوابشاھ میں رینوویشن کا سامان پہنچ چکا ہے اور کام بھی شروع ہوگیا ہے۔

16/05/2026

امام بارگاہ علی رضا( ع ) کے مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد کے مناظر

15/05/2026

امام بارگاہ علی رضا ( ع )کا مرمتی کام مکمل ہونے سے پہلے کے مناظر

13/05/2026

ارسلان ہیلپ لائن ویلفیئر ٹرسٹ(رجسٹرڈ) کی جانب سے نمازیوں کی سہولت کے لیے مختلف مساجد و امام بارگاہوں کی مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے جو کے اس ویڈیو میں ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔

*اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے ثواب دارین حاصل کیجیے۔*

Contact: 0331-4721109 (WhatsApp)
Contact: 0325-3761220 (WhatsApp)

Arsalan Helpline Welfare Trust Karachi, Pakistan (Registered).

06/03/2026

Address

Office # M-3, Falak Naz Tower, Wearless Gate, Behind Airport, Shahrah-e-Faisal
Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 10:00 - 17:00
Saturday 10:00 - 17:00
Sunday 10:00 - 17:00

Telephone

+923314721109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arsalan Helpline Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Arsalan Helpline Welfare Trust:

Shortcuts

Share

Category