PPP Digital Karachi

PPP Digital Karachi Bilawal fan page

ٹائم میگزین کے مطابق،  2018 میں پاک فوج کی حمایت سے اقتدار لینے والے رہنما نے آئی ایم ایف سے قرضہ لیا مگر ملک کی سماجی ...
06/04/2023

ٹائم میگزین کے مطابق، 2018 میں پاک فوج کی حمایت سے اقتدار لینے والے رہنما نے آئی ایم ایف سے قرضہ لیا مگر ملک کی سماجی اور ترقیاتی پروگرامز کے اخراجات کو ہی کم کردیا، جس سے معاشی بحران کی ابتداء ہوئی۔

امریکی جریدے 'ٹائم' کے مطابق عمران خان ایک کٹھ پتلی، دہشت گردوں کا حمایت کار اور اسٹیبلشمنٹ کا سہولت کار ، خواتین کےلباس...
06/04/2023

امریکی جریدے 'ٹائم' کے مطابق عمران خان ایک کٹھ پتلی، دہشت گردوں کا حمایت کار اور اسٹیبلشمنٹ کا سہولت کار ، خواتین کےلباس پر بیہودہ باتیں کرنے والا اور پلے بوائے ہے۔

ہم تخت لاہور پر بیٹھ کر غیر جمہوری قوتوں کو جواب دیں گے،  وزیر خارجہ بلاول بھٹو
06/04/2023

ہم تخت لاہور پر بیٹھ کر غیر جمہوری قوتوں کو جواب دیں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

‏ہم اس قابل ہیں کہ خود دوائیاں بھی بناسکیں، فارماسوٹیکل انسٹی ٹیوٹ بنارہے ییں تاکہ اپنی دوائیاں خود بناسکیں۔چیئرمین پی پ...
06/04/2023

‏ہم اس قابل ہیں کہ خود دوائیاں بھی بناسکیں، فارماسوٹیکل انسٹی ٹیوٹ بنارہے ییں تاکہ اپنی دوائیاں خود بناسکیں۔
چیئرمین پی پی پی و وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

Chairman PPP & FM  will inaugurate state of the art Lungs Care Center at Gambat Institute of Medical Sciences in Khairpu...
06/04/2023

Chairman PPP & FM will inaugurate state of the art Lungs Care Center at Gambat Institute of Medical Sciences in Khairpur Sindh.

‏“سندھ میں مفت علاج کا ایک ایسا انفراسٹرکچر کھڑا کردیا ہے جو ایک ماڈل بن چکا ہے، اور ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ ہم پاکستا...
06/04/2023

‏“سندھ میں مفت علاج کا ایک ایسا انفراسٹرکچر کھڑا کردیا ہے جو ایک ماڈل بن چکا ہے، اور ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ ہم پاکستان کو لیڈ کررہے ہیں اور دنیا کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔”

چیئرمین پی پی پی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

‏بیرون ملک جانے کے خواہشمند ہنر مند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری !چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کو...
06/04/2023

‏بیرون ملک جانے کے خواہشمند ہنر مند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری !
چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کوششوں سےدنیاکے 50 ممالک میں اس سال 10 لاکھ ہنرمند افرادی قوت کو بیرون ملک بھیجاجائےگا۔
جس سے ملک میں اندازاً 12 ارب ڈالر کا خطیر سرمایہ آئے گا۔

بین اقوامی جریدے نے عمران خان کی منافقت کو بے نقاب کر دیا۔
06/04/2023

بین اقوامی جریدے نے عمران خان کی منافقت کو بے نقاب کر دیا۔

Our three following generations will still be asking for justice for Shaheed Zulfikar Ali Bhutto if we carry on with our...
06/04/2023

Our three following generations will still be asking for justice for Shaheed Zulfikar Ali Bhutto if we carry on with our righteous politics.

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Digital Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share