Baksher Boto

Baksher Boto | X President PSF urdu Universty Karachi|| My Leader BBZ || political activist PPP
(1)

ہمارا بھٹو♥️
01/06/2026

ہمارا بھٹو♥️

01/06/2026

قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو شہید کر کے یہ سوچا گیا کہ عوامی آواز ختم ہو جائے گی، مگر تاریخ نے ثابت کیا کہ نظریے کبھی نہیں مرتے۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اسی مشعل کو تھام کر مزدور، کسان، خواتین اور نوجوانوں کی آواز کو اور مضبوط کیا۔

‏ ‪ ‬

01/06/2026

تھیسل کے مقام پر گلیشئر کے پگھلنے کے سبب آنے والے سیلابی ریلہ کے ساتھ آنے والے پتھر ہٹادئیے گئے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اگلی منزل کی جانب رواں دواں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قافلہ گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور جانے کے لئے تھیسل کے مقام پر گلیشئر کے ذریعے پتھروں کے ساتھ آنے والے سیلابی ریلے کے مقام سے گزر رہا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اب سے کچھ دیر بعد گلاب پور پہنچ کر عوامی جلسے سے خطاب کریں گے

01/06/2026

‏پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں ہونے والے انتخابی جلسے میں شرکت کے لئے اسکردو سے روانہ

31/05/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل یکم جون ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں بوائز ہائی اسکول کے سامنے واقع گراؤنڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔
‏‪ ‬
‏‪ ‬
‏‪ ‬

31/05/2026

پی آئی اے انتظامیہ کی نااہلی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری اسکردو نہ پہنچ سکے

31/05/2026

انشاءاللہ
گلگت کا وزیر اعلی
جیالہ ہوگا

30/05/2026

my beloved chairman ❤️

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی نواب شاہ کے قریب بالو جا قبا قبرستان آمد، والدین کی قبروں پر حاضری، فاتحہ خوانی اور پھول چڑ...
29/05/2026

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی نواب شاہ کے قریب بالو جا قبا قبرستان آمد، والدین کی قبروں پر حاضری، فاتحہ خوانی اور پھول چڑھائے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baksher Boto posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Baksher Boto:

Share