Lmar Educational Welfare Society - LEWS

Lmar Educational Welfare Society - LEWS We work for education.

چھلم شھداۓ کربلا کے موقع پر حکومت سندھ نے صوبے بھر میں تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔۔۔لھذا کل اسکول بند ...
16/09/2022

چھلم شھداۓ کربلا کے موقع پر حکومت سندھ نے صوبے بھر میں تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔۔۔لھذا کل اسکول بند رہے گا

لمر ایجوکیشنل ویلفئیر سوسائٹی آپ سب سے لمر کا ممبر بننے کی اپیل کرتا ہے تاکہ لمر کے فلاحی کاموں کو اور بہتر اور تیز کیا ...
27/08/2022

لمر ایجوکیشنل ویلفئیر سوسائٹی آپ سب سے لمر کا ممبر بننے کی اپیل کرتا ہے تاکہ لمر کے فلاحی کاموں کو اور بہتر اور تیز کیا جا سکے۔
لمر کے ممبران ممبرشپ مہم کے سلسلے میں نوجوانوں کی رجسٹریشن کرتے ہوئے۔

تعلیم اخلاق کی تعمیر اور تشکیل کا عمل ہے۔۔(امام غزالی)لمر ایجوکیشنل ویلفئیر سوسائٹی تعلیم کو عام کرنے اور مستحق بچوں کو ...
20/08/2022

تعلیم اخلاق کی تعمیر اور تشکیل کا عمل ہے۔۔(امام غزالی)
لمر ایجوکیشنل ویلفئیر سوسائٹی تعلیم کو عام کرنے اور مستحق بچوں کو مفت تعلیم مہیا کرتی ہے جو آپ کے تعاون سے ممکن ہوتا ہے لمر اس وقت مالی مشکلات سے دوچار ہے جسکابراہ راست اثر بچوں کی تعلیم پر ہوتا ہے۔ہم تمام مخیر حضرات سے تعاون کی درخواست کرتے ہیں تا کہ ہم اس سفر کو جاری رکھ سکے۔۔۔۔۔

14 اگست کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں
17/08/2022

14 اگست کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

17/08/2022

لمر اسکول میں 14 اگست کے حوالے سے منعقدہ پروگرام جس میں طلبہ وطالبات نے ٹیبلوز پیش کیں۔۔۔

13 اگست کی رات اور ریڈیو۔۔۔۔سامعین کرام آزادی اور غلامی میں صرف 1 کھنٹہ باقی رہ گیا ہے۔۔11:45 منٹ،۔۔۔۔یہ آل انڈیا ریڈیو ...
13/08/2022

13 اگست کی رات اور ریڈیو۔۔۔۔
سامعین کرام آزادی اور غلامی میں صرف 1 کھنٹہ باقی رہ گیا ہے
۔
۔
11:45 منٹ،۔۔۔۔یہ آل انڈیا ریڈیو ہے آپ ہمارے اگلے اعلان کا انتظار کیجئیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔...12 بجے ،۔۔یہ ریڈیو پاکستان لاھور ہے ۔۔۔آپ کو پاکستان مبارک ہو۔۔۔۔

11 اگست 1947 کو پہلی دستور ساز اسمبلی کا اجلاس کراچی میں ہوا جس میں قائد اعظم محمد علی جناح کو پاکستان کا صدر منتخب کیا ...
11/08/2022

11 اگست 1947 کو پہلی دستور ساز اسمبلی کا اجلاس کراچی میں ہوا جس میں قائد اعظم محمد علی جناح کو پاکستان کا صدر منتخب کیا گیا ۔

11/08/2022

لمر اسکول میں یوم آزادی کے حوالےسے بچے ٹیبلوز کی تیاری کر رہے ہیں لمر اسکول میں ہر سال 14 اگست جوش وخروش سے منایا جاتا ہے ۔۔۔

لمر کےذمہ داران گھر گھر جا کرممبر شپ فارم بھر رہے ہیں لمر کا ممبر شپ پروگرام شروع ہو چکا ہے آپ انسانیت کی خدمت میں ہمارا...
06/08/2022

لمر کےذمہ داران گھر گھر جا کرممبر شپ فارم بھر رہے ہیں لمر کا ممبر شپ پروگرام شروع ہو چکا ہے آپ انسانیت کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیں اور لمر کی ممبر شپ حاصل کریں ، آپ لمر کے دفتر آکر بھی لمر کی ممبر شپ کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ شکریہ۔۔۔لمر انتظامیہ

10/07/2022
لمر ایجوکیشنل ویلفئیر سوسائٹی انتظامیہ کی طرف سے آپ سب کو  عیدالاضحی  مبارک۔۔۔اخـــــتر مو مــــبارک شه
10/07/2022

لمر ایجوکیشنل ویلفئیر سوسائٹی انتظامیہ کی طرف سے آپ سب کو عیدالاضحی مبارک۔۔۔

اخـــــتر مو مــــبارک شه

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00

Telephone

+923333886370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lmar Educational Welfare Society - LEWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Lmar Educational Welfare Society - LEWS:

Share

Category