04/10/2025
الفاء فاؤنڈیشن آف ہومین رائٹس
کے ریلیف کیمپ میں سینکڑوں خاندانوں میں سیلاب سے متاثرہ افراد میں راشن کی تقسیم کی گئی اس تقریب میں شہر بھر سماجی و انتظامی لوگوں نے شرکت کی ۔۔
اس تقریب میں چیئرمین الفاء فاؤنڈیشن میاں مقصود صاحب نے 100 گھروں کی تعمیر کے لیے لوگوں سے عہد کیا کہ اللہ پاک یہ کام ہم سے لے لیں اور عزم کیا کہ جب تک روزمرہ کی زندگی میں آپ لوگ واپس نہیں چلے جاتے ہم آپ کی خدمت کرتے رہیں گے اس موقع پر جنرل سیکرٹری عبداللہ فاروق صاحب نے یقین دہانی کروائی کہ ہم اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک یہ لوگ اپنے گھروں میں واپس نہیں چلے جاتے ۔