PPP PS-96 Mobilisation District Korangi

PPP PS-96 Mobilisation District Korangi PPP 🇱🇾 Mobilisation Activities 🇱🇾

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے جنرل سیکرٹری شرجیل رضوانی سےضلع کورنگی کے کیمپ آفس پنہور گوٹھ میں پارٹی کارکنان نے ملا...
31/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے جنرل سیکرٹری شرجیل رضوانی سےضلع کورنگی کے کیمپ آفس پنہور گوٹھ میں پارٹی کارکنان نے ملاقات کی۔

ملاقات میں تنظیمی امور اور علاقائی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

اس موقع پر یوسی 6 کے صدر محمد علی، منٹھر پنور، ساجد بھائی، اختر بھائی موجود تھے۔

31/08/2026
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے جنرل سیکرٹری شرجیل رضوانی سےضلع کورنگی کے کیمپ آفس پنہور گوٹھ میں پارٹی کارکنان نے ملا...
30/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے جنرل سیکرٹری شرجیل رضوانی سےضلع کورنگی کے کیمپ آفس پنہور گوٹھ میں پارٹی کارکنان نے ملاقات کی۔

ملاقات میں تنظیمی امور اور علاقائی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

اس موقع پر پی ایس 92 یوسی 5 کے صدر عمران بٹ، محمد اقبال، عبدالکریم، شوقت گبول، رؤف شیخ، عطا اللہ بنوری، انس بنگش سمیت دیگر کارکنان موجود تھے۔

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے جنرل سیکرٹری شرجیل رضوانی سےضلع کورنگی کے کیمپ آفس پنہور گوٹھ میں پارٹی کارکنان نے ملا...
30/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے جنرل سیکرٹری شرجیل رضوانی سےضلع کورنگی کے کیمپ آفس پنہور گوٹھ میں پارٹی کارکنان نے ملاقات کی۔

ملاقات میں تنظیمی امور اور علاقائی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

اس موقع پر ارشاد جنوری، اسحاق گبول سمیت دیگر کارکنان موجود تھے۔

30/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے جنرل سیکریٹری شرجیل رضوانی نے مہران ٹاؤن سیکٹر 6C میں طارق مسیح کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ممبر زکوٰۃ و عشر کمیٹی ضلع کورنگی سہیل ندیم، نادر مسیح، خادم بھٹی سمیت دیگر کارکنان موجود تھے۔

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے جنرل سیکرٹری شرجیل رضوانی سےضلع کورنگی کے کیمپ آفس پنہور گوٹھ میں پارٹی کارکنان نے ملا...
30/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے جنرل سیکرٹری شرجیل رضوانی سےضلع کورنگی کے کیمپ آفس پنہور گوٹھ میں پارٹی کارکنان نے ملاقات کی۔

ملاقات میں تنظیمی امور اور علاقائی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

اس موقع پر پی ایس 96 کے صدر ستار گبول، جنرل سیکریٹری علی بخش لنگاہ، انفارمیشن سیکریٹری زیشان کھٹک، ، جان شیر خان، عطا اللہ بنوری سمیت دیگر کارکنان موجود تھے۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP PS-96 Mobilisation District Korangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share