UC 13 North Karachi

UC 13 North Karachi Jamaat-e-Islami : Striving for Peace & Justice..!

ڈیفنس، کلفٹن یا اسلام آباد نہیں ہے یہ!!یہ منظر نارتھ کراچی سیکٹر 9 یوسی ۱۳ کا ہے، جہاں ترقیاتی کام واضح نظر آرہا ہے۔شکری...
30/07/2026

ڈیفنس، کلفٹن یا اسلام آباد نہیں ہے یہ!!
یہ منظر نارتھ کراچی سیکٹر 9 یوسی ۱۳ کا ہے، جہاں ترقیاتی کام واضح نظر آرہا ہے۔

شکریہ ٹاؤن چیرمین❣️
شکریہ جماعتِ اسلامی۔ ❤️🇸🇱

25/07/2026

🚧ٹاؤن فنڈ سے سیکٹر 9 نارتھ کراچی کی سڑکوں کی تعمیر و کارپٹنگ کا کام بھرپور رفتار سے جاری ہے۔ 80 ہزار اسکوائر فٹ رقبے پر جاری اس منصوبے سے اہلِ علاقہ کو بہتر، محفوظ اور معیاری سفری سہولیات میسر آئیں گی۔

وعدے نہیں، عملی کام!
نیو کراچی میں تعمیر و ترقی کا سفر جاری ہے۔ ✨

06/07/2026

مورخہ ۵ جولائی

یوسی ۱۳ سیکٹر 9 نارتھ کراچی میں روڈ کارپٹینگ کا کام جاری

شکریہ جماعت اسلامی
Project Funded by Chairman New Karachi TMC

04/07/2026

یوسی ۱۳ سیکٹر 9 نارتھ کراچی میں بڑے پیمانے پر روڈ کارپٹینگ کا کام جاری

اپنے محلوں اور ٹاؤن کو بہتر کرنے کا عزم

شکریہ جماعت اسلامی
Project Funded by Chairman New Karachi TMC

20/06/2026

"کام کس کا سیوریج بورڈ کا"
"کروا رہا ٹاؤن چیئرمین"

سیکٹر 09 یوسی 13 نیوکراچی ٹاؤن میں سیوریج کا درینہ مسئلہ حل ۔
جماعت اسلامی کے ٹاؤن کے فنڈ سے کام کروایا جارہا ہے۔

یاد رہے یہ کام سیوریج بورڈ کا تھا۔
شکریہ: جماعت اسلامی
شکریہ نیوکراچی ٹاؤن

18/06/2026

مورخہ 18 جون
ٹاون چیئرمین محمد یوسف
سیکٹر 9 میں ترقیاتی منصوبوں کا دورہ
سیکٹر 9 کو بہتر کرنے کا عزم

ٹیم حافظ نعیم
جماعت اسلامی

18/06/2026

18 June 2026

Sector 9 UC 13 Sewerage work in Progress

Project Funded by Town Chairman Muhammad Yousuf
TMC New Karachi

Jamaat e Islami UC 13

17/06/2026

مورخہ 17 جون سیکٹر 9 نارتھ کراچی
سیوریج، لیکیجز ، سڑکوں کی تعمیر
سلسلہ جاری

جماعت اسلامی یوسی 13

16/06/2026

سیکٹر 9 نارتھ کراچی
واٹر سپلائی لائن لیکیج کی مرمت پر کام جاری

شکریہ ٹاؤن چیئرمین شکریہ جماعت اسلامی
مزید لیکیج رپورٹ کریں

16/06/2026

مورخہ 16 جون

سیکٹر 9 نارتھ کراچی میں مزید پائپس کی سپلائی

بڑے پیمانے پر سیوریج کے کام جاری

اپنے محلوں اور ٹاؤن کو بہتر کرنے کا عزم

شکریہ جماعت اسلامی
Project Funded by Chairman New Karachi TMC

Address

UC 12 And UC 13 New Karachi Town
Karachi
75850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC 13 North Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to UC 13 North Karachi:

Shortcuts

Share