Orangi Stars

Orangi Stars personal Blog A boy who dreams big and trying to achieve the goal

Best of luck TEAM SHARJAH EAGLE 😎💪
19/07/2025

Best of luck TEAM SHARJAH EAGLE 😎💪

آی شارجہ ایگلز 🦅 🦅 🦅 🔥🔥🔥🔥 شارجہ جونیئر لیگ کے لیئے شارجہ ایگلز نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔ 😍😍 📢 📢
انشاء اللہ 20 جولائی کو لہو🩸🔥 گرما نے کے لئے شارجہ ایگلز آرہے ہیں۔ 🚨🚨🚨
تو کیسا لگا شایقین کرکٹ ٹیم شارجہ ایگلز کا سکواڈ۔ 🤔 Best of lucky Team ✌️🙌 Sharjha Eagle 🦅🦅🦅🔥🔥

Best of luck TEAM SHARJAH FALCON 💪 😎
19/07/2025

Best of luck TEAM SHARJAH FALCON 💪 😎

آی فیلکن 🏏🔥🔥🔥🔥
شارجہ جونیئر لیگ کے لیئے شارجہ فیلکن نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔
😍🩷🩷انشاء اللہ 20 جولائی کو لہو🩸🔥 گرما نے کے لئے فیلکنز آرہے ہیں۔ 🩷🌷🩷🌷🩷 تو کیسا لگا شایقین کرکٹ ٹیم فیلکنز کا سکواڈ۔ 🤔 Best of lucky Team ✌️🙌
Falcons❤️

Best of luck TEAM SHARJAH SHAHEEN 😎💪
19/07/2025

Best of luck TEAM SHARJAH SHAHEEN 😎💪

آی شارجہ شاہین 🦅 🦅 🦅 🔥🔥🔥🔥 شارجہ جونیئر لیگ کے لیئے شارجہ شاہین نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔ 😍😍 📢 📢
انشاء اللہ 20 جولائی کو لہو🩸🔥 گرما نے کے لئے شارجہ شاہین آرہے ہیں۔ 🚨🚨🚨
تو کیسا لگا شایقین کرکٹ ٹیم شارجہ شاہین کا سکواڈ۔ 🤔 ❤️❤️Best of lucky Team
Sharjha Shaheen 🦅🦅🦅🔥🔥

Best of luck TEAM SHARJAH MARKHOR 💪😎
19/07/2025

Best of luck TEAM SHARJAH MARKHOR 💪😎

آی شارجہ مارخور 🦅 🦅 🦅 🔥🔥🔥🔥 شارجہ جونیئر لیگ کے لیئے شارجہ مارخور نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔ 😍😍 📢 📢
انشاء اللہ 20 جولائی کو لہو🩸🔥 گرما نے کے لئے شارجہ مارخور آرہے ہیں۔ 🚨🚨🚨
تو کیسا لگا شایقین کرکٹ ٹیم شارجہ مارخور کا سکواڈ۔ 🤔 ❤️❤️Best of lucky Team
Sharjha Markhor 🦅🦅🔥🔥

Best of luck TEAM SHARJAH LION 🦁 💪
19/07/2025

Best of luck TEAM SHARJAH LION 🦁 💪

آی شارجہ لائیون 🦅 🦅 🦅 🔥🔥🔥🔥 شارجہ جونیئر لیگ کے لیئے شارجہ لائیون نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔ 😍😍 📢 📢
انشاء اللہ 20 جولائی کو لہو🩸🔥 گرما نے کے لئے شارجہ لائیون آرہے ہیں۔ 🚨🚨🚨
تو کیسا لگا شایقین کرکٹ ٹیم شارجہ لائیون کا سکواڈ۔ 🤔 ❤️❤️Best of lucky Team
Sharjha Lion 🦁 🦁🦁

Best of luck TEAM SHARJAH KING 😍😎
19/07/2025

Best of luck TEAM SHARJAH KING 😍😎

آی شارجہ کنگ 🦅 🦅 🦅 🔥🔥🔥🔥 شارجہ جونیئر لیگ کے لیئے شارجہ کنگ نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔ 😍😍 📢 📢
انشاء اللہ 20 جولائی کو لہو🩸🔥 گرما نے کے لئے شارجہ کنگ آرہے ہیں۔ 🚨🚨🚨
تو کیسا لگا شایقین کرکٹ ٹیم شارجہ کنگ کا سکواڈ۔ 🤔 ❤️❤️Best of lucky Team
Sharjha King 👑 👑 👑

23/02/2025

VIRAT HAMARA BAAAP HY 😂❤️

🏆 نیشنل پریمیئر لیگ 2024 🏏      مارخور ٹیم نے اعلان کردیا ہے کہ وہ میدان میں اپنی طاقت اور مہارت کا بھرپور مظاہرہ کرے گی...
18/12/2024

🏆 نیشنل پریمیئر لیگ 2024 🏏
مارخور ٹیم نے اعلان کردیا ہے کہ وہ میدان میں اپنی طاقت اور مہارت کا بھرپور مظاہرہ کرے گی۔ کیپٹن مظمل کراچی کی قیادت میں یہ ٹیم ٹرافی جیتنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ 💪🔥
ان شاء اللہ فتح ہماری ہوگی اور چیمپئن کا تاج NCC مارخور کے سر سجے گا! ❤️🏆

🌟 Support the rising Stars of cricket ! 🌟The National Premier League U19 🏏 is happening on December 21st.Join us and che...
17/12/2024

🌟 Support the rising Stars of cricket ! 🌟
The National Premier League U19 🏏 is happening on December 21st.
Join us and cheer for young cricket talent as they showcase their skills 🎉, powered by The Professional Academy.
📅 Date: Saturday, 21st December 2024
🔥 Powered by The Professional Academy
👏 Organized by Muzammil & Wajahat
🎯 A platform to witness young cricket stars shine bright ✨
🏟️ Be part of the thrill and excitement!

15/12/2024

YOUNG TALENT SALMAN SALLU FROM BABA GROUND ❤️🔥

🚨🏏 این پی ایل انڈر 19 ٹورنامنٹ کے کپتانوں کا اعلان 🏏🚨یہ رہے وہ کپتان جو اپنی ٹیموں کو فتح کی طرف لے جانے کے لیے تیار ہیں...
14/12/2024

🚨🏏 این پی ایل انڈر 19 ٹورنامنٹ کے کپتانوں کا اعلان 🏏🚨
یہ رہے وہ کپتان جو اپنی ٹیموں کو فتح کی طرف لے جانے کے لیے تیار ہیں!🔥

⚡ این سی سی ٹائٹنز - کیپٹن عمیر
🐉 این سی سی ڈریگنز - کیپٹن اسلام
🦬 این سی سی مارخور - کیپٹن مزمل
⚡ این سی سی تھنڈر - کیپٹن ایس کے شزائب
🦅 این سی سی ایگل - کیپٹن حماد
👑 این سی سی رائل - کیپٹن وجاہت وجی

آج اس ٹورنامنٹ کا ڈرافٹ ہونے جا رہا ہے! 💪 مزید معلومات، میچز کے شیڈول اور زبردست کارکردگی کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں! 🏆✨

آپ کے خیال میں کون سی ٹیم ٹرافی جیتے گی؟ 🤩 کمنٹس میں اپنی رائے دیں!
🏏

آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار! 🏏پہلی بار این سی سی گراؤنڈ میں این پی ایل انڈر 19 نیشنل پریمیئر لیگ!✨ کیش پرائزز، ٹرافی...
12/12/2024

آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار! 🏏
پہلی بار این سی سی گراؤنڈ میں این پی ایل انڈر 19 نیشنل پریمیئر لیگ!
✨ کیش پرائزز، ٹرافی 🏆، لائیو کوریج، اور شاندار انعامات کا طوفان!
🎁 بہترین بلے باز 🏅 اور بہترین بولر 🏅 کے لیے خصوصی ایوارڈز
😍 تاریخ: 21 دسمبر 2024
⏰ وقت: صبح 9:30 بجے
📍 مقام: این سی سی گراؤنڈ
💸 انٹری فیس: صرف 200 روپے
📞 رابطہ کریں: 0310-8881251
🚨 رجسٹریشن محدود ہے! فوراً اپنا نام درج کروائیں اور کرکٹ کا حصہ بنیں!
پھر یہ نہ کہنا، خبر نہیں ملی! 😎

Address

Karachi
75800

Telephone

+923120315953

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orangi Stars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Orangi Stars:

Share