03/07/2023
انجمن اتحاد صادربر لین( رجسٹرڈ )کے الیکٹرک ناجائز لوڈشیڈنگ کے خلاف بروز بدھ کے ماریپور روڈ دھرنے کی حمایت اور بڑی تعداد میں شرکت کا اعلان
منجانب:
زوہیب فرید بلوچ صدر
انجمن اتحاد صادربرلین