Jamaat-e-Islami CBF

Jamaat-e-Islami CBF Official page of Jamaat e Islami Cantonment Board Faisal (CBF) Karachi

22/08/2026

جماعت اسلامی نے قوم کو ائی پی پیز اور پیٹرولیم لیوی کا شعور دیا

08/08/2026

📢 خصوصی ویڈیو پیغام — کارکنان کے نام
جینا ہوگا، مرنا ہوگا — دھرنا ہوگا، دھرنا ہوگا!

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا مشاورت کے بعد کارکنان کے نام خصوصی ویڈیو پیغام۔

آپ کی آواز — آپ کا حق — آپ کی جدوجہد!

#کارکنان #دھرنا #پاکستان

07/08/2026

بند مطلب بند 𝗥𝗔𝗡𝗔 𝗦𝗔𝗛𝗔𝗕 𝗕𝗢𝗟𝗔 𝗧𝗛𝗔 𝗡𝗔

06/08/2026

بھتہ لیوی نامنظور
7 اگست کو پورا پاکستان بند ہوگا

Bhatta Levy NaManzoor
Hafiz Naeem ur Rehman

30/06/2026

یہ اسٹیڈیم روڈ ھے۔۔۔ جو ڈالمیاء سے قبل کے ڈی اے آفیسرز سوسائٹی اور جنرلز کالونی سے متصل سڑک پر وقتاً فوقتاً واٹر بورڈ کی پانی سپلائی لائین اور سیوریج لائین کی ملی بھگت سے بھر جاتی ھے۔۔۔۔ کینٹونمنٹ بورڈ فیصل اس علاقے کا نگران ھے۔۔۔لیکن واٹر بورڈ اسکی دسترس میں نہیں۔۔۔ کینٹونمنٹ کے ذرائع بتاتے ہیں کہ ایک سیوریج کی بڑی لائین یہاں سے کراس کر کےنیول ہاؤسنگ کے اندر سے گذر رھی ھے ۔ سیکیورٹی وجوہات کا بہانہ بنا کر واٹر بورڈ اسکی صفائی یا مرمت سے گریزاں ھے۔۔۔ کینٹونمنٹ بورڈ کے پاس وسائل نہیں۔۔۔۔نتیجتا کبھی کبھی واٹر بورڈ کی گاڑیوں کھڑی ھو کر پانی کھینچ کھینچ کر کہیں اور ڈال آتی ہیں۔۔۔ یوں یہ کراچی شہر کے نصیب میں اداروں اور مہربانوں رلنا لکھ دیا ھے۔۔۔۔۔ چلنے کو راستے نہیں۔۔اور جو اکا دکا بچے ہوئے ہیں انہیں یوں برباد کردیا ھے۔۔۔۔۔ کراچی دنیا کے کئی ملکوں سے بڑا شہر ھے ۔۔۔۔ پاکستان کا آدھا بجٹ پیدا کرتا ھے۔۔۔۔۔سندھ کو ملنے والی 3600 ارب روپے میں کراچی کے نصیب میں 60 ارب آئے ہیں وہ بھی آپس میں بانٹنے کے لئیے نورا کشتی جاری ھے۔۔۔۔

امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، لیوی اور ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی ضلع...
20/06/2026

امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، لیوی اور ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی ضلع شرقی کے تحت احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔

امیر جماعت اسلامی ضلع شرقی نعیم اختر، نائب قیم جماعت اسلامی کراچی ابن الحسن ہاشمی، قیم ضلع نعمان پٹیل، نائب امیر ضلع عزیز الدین ظفر و دیگر شرکا نے خطاب کیا۔

Big Thanks, Karachi! Your trust and generosity have made a remarkable difference. Every donated animal hide helps suppor...
30/05/2026

Big Thanks, Karachi!
Your trust and generosity have made a remarkable difference. Every donated animal hide helps support welfare projects,Orphan Care , education, healthcare, clean water, and community development across Pakistan.
Together, we are turning sacrifice into service and compassion into lasting impact.

فیصل کینٹونمنٹ وارڈ 6 میں جماعت اسلامی کی ممبر سازی مہم زور و شور سے جاری۔اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی کراچی ڈاکٹر ...
17/05/2026

فیصل کینٹونمنٹ وارڈ 6 میں جماعت اسلامی کی ممبر سازی مہم زور و شور سے جاری۔

اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی کراچی ڈاکٹر عبدالواسع شاکر، معاون امیر حلقہ کراچی عبدالوہاب صاحب، امیر ضلع شرقی نعیم اختر، ناظم علاقہ اسد قریشی و دیگر زمہ داران نے کارکنان کے ہمراہ بھرپور شرکت کی۔

Address

Arqam Islamic Center, PRECHS, Blk 20, Gulistan E Johar
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami CBF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share