Arif Rana Karachi Wala

Arif Rana Karachi Wala Like👍and Share➡️ with your friends to help us Grow. News➕fun➕Quotes➕jokes➕videos

کراچی میں مون سون بارشوں کا امکان، سندھ حکومت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رین ایمر جنسی سینٹر قائم کردیا.کراچی میں ...
29/05/2023

کراچی میں مون سون بارشوں کا امکان،

سندھ حکومت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رین ایمر جنسی سینٹر قائم کردیا.

کراچی میں مون سون بارشوں کے پیش نظر ایس بی سی اے میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کردیا ہے،یاسین شر بلوچ

مخدوش حالت خطرناک قرار عمارتوں کے مکینوں اوراستعمال کنندہ کو انتباہ جاری کردیا گیا ہے،ڈی جی ایس بی سی اے

کراچی:رین ایمرجنسی سینٹر میں ٹیکنیکل عملہ 3 شفٹوں میں 24 گھنٹے ڈیوٹی پر حاضر رہے گا،یاسین شر

بارشوں کےدوران مخدوش حالت عمارتوں میں ہونےوالےحادثے کی صورت میں متعلقہ انتظامی و امدادی محکموں کے ساتھ مل کر ہنگامی امداد فراہم کی جاسکے، یاسین شر

اب تک کئےگئے سروے کے نتیجے میں کراچی کی550 عمارتوں خطرناک قرار دیا گیا ہے، یاسین شر

سندھ کے دیگر ریجنز کی650 عمارتوں کومخدوش وختہ حالت اسٹرکچرکی بناپرخطرناک اور نا قابل استعمال قراردیا جاچکا ہے، یاسین شر

کراچی: ان تمام عمارتوں کے مکینوں کو خالی کرنے کےنوٹسز جاری کئے جاچکے ہیں،ڈی جی ایس بی سی اے

بارش کے وقت مخدوش حالت عمارتیں کسی وقت بھی زمین بوس ہوسکتی ہیں، یاسین شر

بارشوں کے دوران پانی کے رساؤ کےسبب شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آتش زدگی کے خدشات میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے، یاسین شر

مخدوش،خستہ حالت یا غیر معیاری تعمیرات نشاندہی کے لئے ایس بی سی اے کے رین ایمر جنسی سینٹر میں اطلاع دیں، یاسین شر

کراچی:فون نمبر 99232355 اور 99230393 یا ویب سائٹ [email protected]" rel="ugc" target="_blank">[email protected] پر رجوع کیا جاسکتا ہے، ڈی جی ایس بی سی اے

11/05/2023

بریکنگ نیوز۔
سپریم کورٹ کا عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم

Weather update
11/05/2023

Weather update

10/05/2023
عمران خان 8 روز کے لیے نیب کے حوالے، عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا 😥😥😥😥😥
10/05/2023

عمران خان 8 روز کے لیے نیب کے حوالے، عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا 😥😥😥😥😥

BREAKING NEWS
10/05/2023

BREAKING NEWS

10/05/2023

اطلاعات کے مطابق آج عوام کی کثیر تعداد اسلام آباد میں داخل ہو رہی ہے

09/05/2023

Imran Khan before going to High court

Address

Karachi
75780

Telephone

+923012222065

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arif Rana Karachi Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Arif Rana Karachi Wala:

Share

Category