Chairman Shahfaisal Town

Chairman Shahfaisal Town میونسپل کارپوریشن شاہ فیصل ٹاؤن

30/08/2026

الحمدللہ چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک وائس چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن طارق محمود بھائی کی زیر سرپرستی اور سینیئر رہنما تحریک انصاف کراچی عابد جیلانی بھائی کی مسلسل کاوشوں سے یو سی 3 شاہ فصل ٹاؤن گرین ٹاؤن گلی نمبر سات سہروریہ مسجد کے پاس پیور بلاک روڈ کا کام مسلسل جاری ہے ،،

روڈ پر سیوریج کی انتہائی خراب صورتحال کی وجہ سے یہ کام تاخیر کا شکار ہوا لیکن الحمدللہ اب یہ کام اپنی تکمیل کی جانب رواں دواں ہے ،،،

انشاءاللہ اس کو بہت جلد مکمل کر لیا جائے گا اور عوام کو آمد و رفت کے لیے ایک بہترین سڑک میسر ہوگی ...

چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی جانب سے شاہ فیصل ٹاؤن کی عوام کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے کام جاری ہیں چیئرمین...
29/08/2026

چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی جانب سے شاہ فیصل ٹاؤن کی عوام کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے کام جاری ہیں

چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی ہدایت پر شاہ فیصل ٹاؤن کے پارکوں روڈوں کے اطراف اور سینٹر آیٔ لینڈ پر پودوں اور درختوں کی کٹائی چھٹای کی جارہی ہے

ڈائریکٹر پارک کریم الدین اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ذوالفقار قاضی کی نگرانی میں پارک ڈیپارٹمنٹ شاہ فیصل ٹاؤن کا عملہ پودوں اور درختوں کی کٹائی چھٹای کے کاموں میں مصروف ہے

چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی جانب سے شاہ فیصل ٹاؤن کی عوام کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے کام جاری ہیں چیئرمین...
29/08/2026

چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی جانب سے شاہ فیصل ٹاؤن کی عوام کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے کام جاری ہیں

چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی ہدایت پر شاہ فیصل ٹاؤن کی یو سی 01 سے 08 کے مین روڈوں،چوراہوں اور گلی محلوں میں صفائی ستھرائی کی جا رہی ہے

ڈائریکٹر ہیلتھ اینڈ سینٹیشن فرحان شبیر کی نگرانی میں ہیلتھ اینڈ سینیٹیشن شاہ فیصل ٹاؤن کا عملہ صفائی ستھرائی کے کاموں میں مصروف ہے

28/08/2026

28/08/2026

چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی جانب سے جشن میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے موقع پر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے کام جاری ہے

چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک نے میونسپل کمشنر شاہ فیصل ٹاؤن یاسر علی وائس چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن طارق محمود بنگش کے ہمراہ یوسی 03 گرین ٹاؤن میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا

یو سی 03 گرین ٹاؤن میں ڈاکٹر عبد القدیر خان روڈ پر پیور بلاک لگا کر ازسرنو اس روڈ کی تعمیر تیزی سے کی جاری ہے اس سڑک کی تعمیر کے بعد اس علاقے کی رہائشی عوام اور کاروباری حضرات کو سفری سہولت میسر آئے گی، گوہر علی خٹک

اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عابد جیلانی اور شاہ فیصل ٹاؤن کے افسران اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی

Address

Shahfaisal Colony
Karachi
74900

Telephone

+922199333576

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chairman Shahfaisal Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share