Kaptaan Updates

Kaptaan Updates "Imran Khan News Update"
(1)

03/09/2026

سندھ اسٹریٹ موومنٹ - پہلا دن!

کشمور میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کے استقبال کے شاندار مناظر!

03/09/2026

اونچے اونچے ناموں کی تختیاں جلا دینا
ظلم کرنے والوں کی وردیاں جلا دینا

در بدر بھٹکنا کیا دفتروں کے جنگل میں
بیلچے اُٹھا لینا ڈگریاں جلا دینا

موت سے جو ڈر جاؤ زندگی نہیں ملتی
جنگ جیتنا چاہو کشتیاں جلا دینا

سہیل آفریدی کا خطاب

03/09/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی کشمور چوک میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان سے خطاب

وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا کشمور کے عوام کے بھرپور اجتماع اور غیر معمولی جوش و جذبے پر دلی اظہار تشکر

کشمور کے عوام نے آج جس جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا، وہ قابل تحسین ہے، 27 ستمبر وہ دن ہوگا جب عمران خان کی خاطر پورے پاکستان کے عوام سڑکوں پر نکلیں گے۔

27 ستمبر کو کیا آج جیسا ہی جوش و جذبہ برقرار رہے گا؟ کیا ہم اپنے مقصد کے لیے اسی عزم کے ساتھ سڑکوں پر نکلیں گے؟ 27 ستمبر کو کسی خوف کے بغیر اپنے گھروں سے نکلنا ہوگا

کشمور کے عوام نے آج ثابت کر دیا کہ ان کے دلوں پر عمران خان راج کرتے ہیں، 27 ستمبر کے لیے آج کے اس جوش و جذبے کو برقرار رکھیں، پورے پاکستان کو متحرک کرنا ہے۔


03/09/2026

کشمور
27 ستمبر تک اپنا جوش وخروش جزبہ کم نہیں ہونے دینا 27 ستمبر کو عمران خان کے لیے نکلو گے ؟ نکلیں گے ڈرو گے تو نہیں ؟ نہیں ! 27 ستمبر کو انشااللہ لاکھوں کو مجمع لیکر اسلام آباد کا رخ کریں گے -

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا کشمور میں خطاب

03/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا سندھ پنجاب بارڈر، کموں شہید کے مقام پر کارکنان سے خطاب۔


03/09/2026

سندھ کے عوام نے پہلے بھی جس طرح ہمارا شاندار استقبال کیا اور جس بھرپور انداز میں اسٹریٹ موومنٹ میں شرکت کی، وہ تاریخ کا حصہ ہے۔ ان شاء اللہ اس بار پہلے سے بھی زیادہ لوگ نکلیں گے اور ہم بھرپور اسٹریٹ موومنٹ چلائیں گے۔۔۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی رحیم یار خان ایئرپورٹ پر میڈیا سے مختصر گفتگو۔۔!!

03/09/2026

*🇵🇰وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی رحیم یار خان پہنچ گئے، جہاں سیکرٹری جنرل سلمان اکرام راجہ، سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا

03/09/2026

رحيم يار خان ايئر پورٹ :-
ہر چپے میں ہم عمران خان کا پیغام پہنچائیں گے یہ پیغام امن، محبت اور خلوص کا پیغام ہے ہم عوام کی حکمرانی قائم کریں گے سندھ کا پانی سندھ کو ملے، سندھ دھرتی کے حقوق کی ضمانت ہم ہیں انشاء اللہ، آج سے شروع ہونے والا ہمارا یہ دورہ تاریخ ساز ہوگا۔ بیریسٹر سلمان اکرم راجہ

03/09/2026

‏سندھ نے پہلے بھی لازوال استقبال دیا

‏آج بھی انشااللہ پھر ایک بار سہیل آفریدی سندھ پہنچ رہا ہے
‏اس دفعہ کی سٹریٹ مومنٹ انشااللہ پچھلی دفعہ سے بھی بڑھ کر ہوگی
‏ٹیم سندھ کی بھرپور کوشش و محنت پہلے ہی ہر طرف نظر آرہی ہے فقید المثال استقبال آج انشااللہ

03/09/2026

‏عمران خان جیل اپنے لیے نہیں کاٹ رہا عمران خان جیل آپکے اور ہمارے لیے کاٹ رہا ہے عمران خان دل سے آزاد ہے وہ قربانی آپ کے اور ہمارے لیے دے رہا ہے ہمارا فرض ہے ہم اسکی رہائی کے لیے نکلیں اور آواز اٹھائیں

Address

Karachi
75950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaptaan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share