UC-04 Reta Plot Shah Faisal Town

UC-04 Reta Plot Shah Faisal Town This is the official page of UC-04 Reta Plot Shah Faisal Town

چیئرمین یو سی ۴ محمد عدنان بھائی کی ہدایت پر وارڈ ۲ یوسی ۴ طیبہ مسجد تا بغداد مسجد تک گاڑیوں کے ذریعے لائنز کی ڈسلٹنگ کر...
22/07/2026

چیئرمین یو سی ۴ محمد عدنان بھائی کی ہدایت پر وارڈ ۲ یوسی ۴ طیبہ مسجد تا بغداد مسجد تک گاڑیوں کے ذریعے لائنز کی ڈسلٹنگ کری جارہی ہے
زیرِ نگرانی وارڈ ۲ کاؤنسلر معاذ صدیقی اور سوشل میڈیا کوارڈینیٹر یو سی ۴ اوج فاروقی

چیئرمین یوسی 4 محمد عدنان بھائی کی ہدایت پر یوسی 4 وارڈ 2 نور فاطمہ مسجد کی بیک سائیڈ پر کچرہ کنڈی کو صاف کروا دیا گیا ۔...
21/07/2026

چیئرمین یوسی 4 محمد عدنان بھائی کی ہدایت پر یوسی 4 وارڈ 2 نور فاطمہ مسجد کی بیک سائیڈ پر کچرہ کنڈی کو صاف کروا دیا گیا ۔
زیرِ نگرانی سوشل میڈیا کوارڈینیٹر یو سی اوج فاروقی

یوسی 4 ریتا پلاٹ جماعت اسلامی

چیئرمین یو سی 4 محمد عدنان  بھائی کے ہدایت پر یو سی 4 وارڈ 2 مدرسہ اہل حدیث کی کمپلین پر اج لیبر کونسلر عامر بھائی اور س...
21/07/2026

چیئرمین یو سی 4 محمد عدنان بھائی کے ہدایت پر یو سی 4 وارڈ 2 مدرسہ اہل حدیث کی کمپلین پر اج لیبر کونسلر عامر بھائی اور سوشل میڈیا کوارڈینیٹر یو سی 4 اوج فاروقی بھائی کی نگرانی میں سیوریج لائن کلیئر کروائی گئی۔


20/07/2026

ہم سنی فدا بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے چیئرمین شافصیل ٹاؤن حاجی کرپٹ صاحب کی کرپشن کو بے نقاب کرنے میں بہت اچھا کردار ادا کیا ہے ❤️

20/07/2026

اپوزیشن لیڈر ٹاؤن ندیم اختر نے حاجی گوہر خٹک کی کریپشن کو بے نقاب کر دیا۔

20/07/2026

ہم سنی فدا بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں
انہوں نے کرپٹ چیئرمین ٹاؤن شاہ فیصل حاجی گوہر خٹک کے خلاف اواز اٹھائی

واٹر بورڈ کے کام یو سی فنڈ سے ہماری یوسی ہماری ذمداری آج ایک مین ہول کی کمپلین موصول ہوئی تو یوسی چیئرمین کی ہدایت پر فو...
16/07/2026

واٹر بورڈ کے کام یو سی فنڈ سے
ہماری یوسی ہماری ذمداری
آج ایک مین ہول کی کمپلین موصول ہوئی تو یوسی چیئرمین کی ہدایت پر فوری کور لگایا گیا ۔
حل صرف جماعت اسلامی

چیئرمین یو سی 04 محمد عدنان بھائی کی ہدایت پر وارڈ نمبر 2، دھوبی گارڈ روڈ کی سیوریج لائن کو نالے کے ذریعے کلیئر کرنے کا ...
14/07/2026

چیئرمین یو سی 04 محمد عدنان بھائی کی ہدایت پر وارڈ نمبر 2، دھوبی گارڈ روڈ کی سیوریج لائن کو نالے کے ذریعے کلیئر کرنے کا کام جاری ہے تاکہ نکاسیٔ آب کا نظام بہتر بنایا جا سکے اور علاقہ مکینوں کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو۔ اس موقع پر سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر یو سی 04، اوج فاروقی بھی موجود تھے۔




حاجی گوہر خٹک کی کرپشن کی داستان ۔عباسیہ مسجد تا بریلی چورنگی روڈ کا افتتاح ٹاؤن چیئرمین گوہر علی خٹک نے تقریباً ایک سال...
13/07/2026

حاجی گوہر خٹک کی کرپشن کی داستان ۔
عباسیہ مسجد تا بریلی چورنگی روڈ کا افتتاح ٹاؤن چیئرمین گوہر علی خٹک نے تقریباً ایک سال قبل کیا تھا، مگر افسوس کہ آج تک یہ سڑک مکمل نہ ہو سکی۔

علاقہ مکینوں کو روزانہ ٹوٹی پھوٹی سڑک، گرد و غبار اور آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ اس منصوبے کو مزید تاخیر کا شکار بنانے کے بجائے فوری طور پر مکمل کیا جائے تاکہ شہریوں کو ریلیف مل سکے۔
منجانب
سوشل میڈیا ٹیم یوسی 4 شاہ فیصل کالونی

12/07/2026

شاہ فیصل ٹاؤن کے چیئرمین کی ترجیحات پر عوام کو سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔ اگر ٹھیلوں سے بھتہ وصول کرنے، پارکوں کو نجی تحویل میں دینے اور غیر ضروری معاملات پر توجہ دی جائے، جبکہ بنیادی عوامی مسائل نظر انداز ہوں، تو یہ عوام کے ساتھ ناانصافی ہے۔

عباسیہ مسجد تا بریلی چورنگی روڈ کا افتتاح یکم اگست 2025 کو کیا گیا، مگر آج 12 جولائی 2026 تک تقریباً ایک سال گزرنے کے باوجود سڑک پر عملی کام نظر نہیں آتا، صرف افتتاحی تختی لگی ہوئی ہے۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ نمائشی افتتاح کے بجائے ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کیے جائیں، کیونکہ شہریوں کو وعدوں سے نہیں بلکہ عملی کام سے سہولت ملتی ہے۔

Address

Shah Faisal Colony Block-05 Chorangi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC-04 Reta Plot Shah Faisal Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share