Ali Muhammad Sheikh Goth

Ali Muhammad Sheikh Goth Ali Muhammad Sheikh Goth found in 24-Jan-1984 and the founder of this
Landmark was Ali Muhammad Sheikh.

Address: Sector 7/A Scheme 33 I.B Soomro Ave Road Gadap Town Karachi, Sindh Pakistan - 75340

Guardian: Nasrullah Sheikh

السلام علیکم! بعد از سلام تمام علی محمد شیخ گوٹھ کے مکینوں سے واٹر بورڈ کے کنیکشنز کی رجسٹریشن کے حوالے پہلی اور آخری ڈی...
29/03/2026

السلام علیکم! بعد از سلام تمام علی محمد شیخ گوٹھ کے مکینوں سے واٹر بورڈ کے کنیکشنز کی رجسٹریشن کے حوالے پہلی اور آخری ڈیڈ لائن جاری کی جاتی ہے کہ 30 اپریل 2026 تک اپنا پانی کا بل بنوائیں بصورت دیگر آپکا پانی کا کنیکشن منقطع کر دیا جائے گا (کاٹ دیا جائے گا)۔

مزید معلومات کیلئے
رابطہ: 03305369746

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَالسلام علیکم! بشیر احمد ملک کے والد مٹھل فقیر ملک کا آج رضا الٰہی سے انتقال ہو...
11/11/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

السلام علیکم! بشیر احمد ملک کے والد مٹھل فقیر ملک کا آج رضا الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے، جن کی نماز جنازہ کل جامع مسجد الطارق میں بروز بدھ دوپہر 1 بجے کے بعد ادا کی جائے گی۔

اللّٰہ تعالٰی مرحوم کی کامل بخشش فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 💔

27/03/2025

علی محمد شیخ گوٹھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے آپ حضرات کو آج کی افطاری کی دعوت دی جاتی ہے۔
پتہ: جامع مسجد الطارق - علی محمد شیخ گوٹھ
شرکت کو یقینی بنائیں۔
شکریہ

علی محمد شیخ گوٹھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے مکینوں کو ایک بار پھر یاد دھانی کرائی جاتی ہے کہ مقررہ وقت میں فائل حاص...
01/03/2025

علی محمد شیخ گوٹھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے مکینوں کو ایک بار پھر یاد دھانی کرائی جاتی ہے کہ مقررہ وقت میں فائل حاصل کرکے اضافی حرجانہ ادا کرنے سے بچیں اور ایک نئے نظام ترقی سے آپ کو آشنا کیا جاتا ہے، علی محمد شیخ گوٹھ میں اب ایک "ڈویلپمنٹ اتھارٹی" کا قیام کیا جا رہا ہے، کیونکہ امید پر دنیا قائم رہ سکتی ہے ان حکومتوں اور سرکاروں کے جھانسوں اور فریبوں کے چلتے بدقسمتی سے کہنا پڑتا ہے کہ ہم پاکستانیوں کیلئے اور آئندہ نسلوں کے مقدر میں محض امیدیں اور خواب لئے ہی سپردِ خاک ہو جانا ہے، اس "ڈویلپمنٹ اتھارٹی" کا مقصد اپنی مدد آپ کے تحت اپنی آئندہ نسلوں کے بہتر مستقبل اور بہترین مواقعوں کیلئے ہمیں مل کر قدم/ اقدامات اٹھانا پڑیں گے، زمہ داری سے دوڑ جانے والا نہ لیڈر ہو سکتا ہے اور نہ محسن مشکل وقت سے ہم سب مل کر لڑیں گے اور اپنی باقیات کو سیکھائیں کہ مشکل وقت صبر سے کام لینا راہ حق سے فرار نہیں ہونا ہے۔

بحکمِ: علی محمد شیخ ویلفیئر ایسوسی ایشن

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَہمارے بہترین ہمسائے سرپرست دلدار عمرانی گوٹھ چاچا اول خیر رضا الٰہی سے وفات پا...
28/02/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ہمارے بہترین ہمسائے سرپرست دلدار عمرانی گوٹھ چاچا اول خیر رضا الٰہی سے وفات پا گئے ہیں، جنکی نمازے جنازہ اطلاع کے مطابق جمعہ کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی، ہر شخص خطا کار ہے اللّٰہ تعالٰی انکی کامل بخشش فرمائے جنت میں انکے درجات کو بلند فرمائے اور پروردگار ان پر فضل و کرم کا معاملہ رکھے، تمام اہلیان دلدار گوٹھ اور علی محمد شیخ گوٹھ کو شرکت کی درخواست کی جاتی ہے۔

منجانب: علی محمد شیخ گوٹھ ویلفیئر ایسوسی ایشن

20/01/2025
السلام علیکم!تمام اہلیان علی محمد شیخ گوٹھ کو براہ راست آگاہ کیا جاتا ہے، اپنے پلاٹ پر مکان تعمیر کریں، واجبات ادا کریں،...
20/01/2025

السلام علیکم!

تمام اہلیان علی محمد شیخ گوٹھ کو براہ راست آگاہ کیا جاتا ہے، اپنے پلاٹ پر مکان تعمیر کریں، واجبات ادا کریں، اوریجنل ایگریمنٹس کی فوٹو کاپی جمع کرائیں، اور مقررہ وقت میں مقررہ قیمت ادا کر کے "اپنے پلاٹ کی فائل حاصل کریں" تاکہ آپ کی مالکانہ حیثیت کی جانچ پڑتال کر کے حتمی نتیجہ دیا جا سکے، بصورت دیگر پلاٹ کینسل کر دیئے جائیں گے، کیونکہ آج ہمارے درمیان میرے والد علی محمد شیخ (بانی، مرحوم) کے بعد آئے سرپرست علی محمد شیخ گوٹھ میرے ہر دل عزیز بھائی شہید نصراللّٰہ شیخ بھی اب ہمارے درمیان نہیں رہے، اللّٰہ تعالٰی تمام اہل ایمان کی کامل بخشش فرمائے انکے درجات کو بلند فرمائے آمین

بحکمِ! سرپرست علی محمد شیخ گوٹھ ویلفیئر ایسوسی ایشن

01 January 2025 Wedding 💒💍 Ceremony of My Brother Danish Iqbal at spot Gulshan e Maymar Ahmed Garden 1.
13/01/2025

01 January 2025 Wedding 💒💍 Ceremony of My Brother Danish Iqbal at spot Gulshan e Maymar Ahmed Garden 1.

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
12/12/2024

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

 #بھائی کوئی  #متبادل  #ردوبدل نہیں تیرا تیرے  #بعد جب تک  #باقی ہے جہاں، #بھائی آپ  #نایاب تھے اور  #تنہائی  #اچھے لوگو...
29/11/2024

#بھائی کوئی #متبادل #ردوبدل نہیں تیرا تیرے #بعد جب تک #باقی ہے جہاں،

#بھائی آپ #نایاب تھے اور #تنہائی #اچھے لوگوں کا #مقدر ہوتی ہے۔

پوسٹڈ بائے: علی محمد شیخ گوٹھ

میرے محترم بھائی شہید نصراللّٰہ شیخ کیلئے دعائے مغفرت کی درخواست کی جاتی ہے۔منجانب: علی محمد شیخ گوٹھ ویلفیئر ایسوسی ایش...
30/10/2024

میرے محترم بھائی شہید نصراللّٰہ شیخ کیلئے دعائے مغفرت کی درخواست کی جاتی ہے۔

منجانب: علی محمد شیخ گوٹھ ویلفیئر ایسوسی ایشن

Address

Sector 7/A Scheme 33 I. B Soomro Avenue Road Gadap Town
Karachi
75340

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Muhammad Sheikh Goth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ali Muhammad Sheikh Goth:

Share