novels worlds

novels worlds ناول کے مکمل لنکس آپ کو یہاں مل جائینگے

15/02/2024
"سنو جاناں تُم مُحبت ہو" 🥰❤️"اور تمہاری مُحبت میرے لیے اس دنیا کا سب سے حسین تحفہ ہے" 🥰❤️۔ تمہارے ساتھ گزرا ہر منٹ ایک خ...
14/02/2024

"سنو جاناں تُم مُحبت ہو" 🥰❤️
"اور تمہاری مُحبت میرے لیے اس دنیا کا سب سے
حسین تحفہ ہے" 🥰❤️
۔
تمہارے ساتھ گزرا ہر منٹ ایک خوبصورت
احساس ہے حسین یادیں ہیں۔۔🥰❤️
۔
تیرے سنگ گزر جائے یہ عمر جو باقی ہے 🥀❤️
زندگی کا ہر لمحہ میں تمہارے ساتھ جینا چاہتا ہوں۔۔❤️

تم میرے لئے وہ واحد دنیا ہو جہاں اگر تمہاری موجودگی
نا ہو تو زندگی کی سحر ناممکن ٹھہرے۔ !!🌹♥️

14/02/2024

Asalamualaikum everyone yahan Kisi ko novels k links bana ne aate hain to comment karein

12/02/2024
12/02/2024

lines...😘😍
👇👇
"وہ سب چیزیں کبھی اس شخص کی زندگی کا حصہ تھیں جسے وہ اپنے وجود کا ایک حصہ سمجھتی تھی۔
ان سب چیزوں پر اس شخص کے ہاتھوں کا لمس تھا جسے اس نے دنیا میں سب سے زیادہ چاہا تھا- عمر جہانگیر ختم ہوچکا تھا- سامنے پڑا ہوا موبائل فون اب کبھی بھی عمر کے ساتھ اس کا رابطہ نہیں کروا سکتا تھا۔ اس نے وہیں بیٹھ کر ٹیبل پر اپنا سر ٹکا دیا اور مٹھیاں بھینچ کر روتی چلی گئی۔
"میں نے کبھی اس یہ نہیں کہا تھا کہ وہ اس طرح چلا جائے۔ " وہ بے تحاشا رو رہی تھی، بچوں کی طرح، جنونی انداز میں۔
اس لمحے اس پر پہلی بار انکشاف ہوا تھا کہ اسے عمر سے کبھی نفرت نہیں ہوئی تھی۔ وہ عمر سے نفرت کر ہی نہیں سکتی تھی، صرف ایک دھوکا اور فریب تھا جو وہ اپنے آپ کو دے رہی تھی، صرف اس خواہش اور امید پر کہ شاید کبھی اسے عمر سے نفرت ہوجائے۔
کبھی۔۔۔۔۔ کبھی۔۔۔۔۔ کبھی۔۔۔۔ شاید کبھی۔۔۔۔!"

"امر بیل"
🖤

12/02/2024

عورت کو شہزادی جیسی عزت وہی دے سکتا ہے ⁩🖤

جس کی اپنی تربیت کسی ملکہ جیسی ماں نے کی ہو۔❤️

میں شاعری کا شہزادہ ھوں وہ میری شاعری کی پری میں لفظوں کو پروتا ھوں وہ ان لفظوں پہ راج کرتی ھے
12/02/2024

میں شاعری کا شہزادہ ھوں وہ میری شاعری کی پری
میں لفظوں کو پروتا ھوں وہ ان لفظوں پہ راج کرتی ھے

Beshak
12/02/2024

Beshak

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when novels worlds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category