PTI Gulberg Town

PTI Gulberg Town The Pakistan Tehreek-e-Insaf is a centrist political party in Pakistan. It was founded in 1996 by the Pakistani cricketer-turned-politician Imran Khan.

06/02/2024
نائب صدر گلبرگ ٹاؤن اور امیدوار برائے چئیرمین یوسی 01 جناب فدا حسین صاحب کی اہلیہ کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی و مجل...
12/11/2022

نائب صدر گلبرگ ٹاؤن اور امیدوار برائے چئیرمین یوسی 01 جناب فدا حسین صاحب کی اہلیہ کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی و مجلس چہلم انشاءاللہ بروز اتوار دوپہر 3:30 بجے بارگاہ
شہدائے کربلا ع انچولی میں منعقد ہوگی
مجلس عزاء میں علامہ شہنشاہ حسین نقوی صاحب خطاب فرمائیں گے۔
تمام تحریک انصاف کے ساتھیوں سے شرکت کی استدعا ہے۔

آپ کا کپتان عمران خان آرہا ہے کراچی والوں !!!جمعہ 19 آگست 2022 کراچی میں ہوگا خان کا عظیم الشان جلسہ، جگہ کا اعلان جلد ک...
15/08/2022

آپ کا کپتان عمران خان آرہا ہے کراچی والوں !!!

جمعہ 19 آگست 2022 کراچی میں ہوگا خان کا عظیم الشان جلسہ، جگہ کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔

05/08/2022

اسلام عليكم آج رات 10 بجے على زيدى انچولی امام بارگاہ آ رہے ہیں آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ جن کے لیے بھی ممکن ہے ضرور تشريف لائیں

26/07/2022

‏سپریم کورٹ کی طرف سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کلعدم قرار آخر ہو گئی ‎

20/07/2022

گرین لائن کے 22 اسٹیشن ہیں، کنٹرول سینٹر مکمل کر لیا گیا ہے جہاں سےگرین لائن کے ساتھ اورنج، ریڈ اور یلو لائنز مینیج ہونگی۔نمائش پر انڈرپاس بن رہا ہےجہاں یہ لائنز آ کر رکیں گی۔
#

Address

Block 20 Incholi, UC/1, Gulberg Town
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Gulberg Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Gulberg Town:

Share