Haqeeqat News

Haqeeqat News Haqeeqat janiye Humsay

23/04/2023
23/04/2023

لوگوں کو کشمکش میں ڈال دیا



‏شیخ! یہ بلی اچانک کہاں سے آگئی؟اسے بس اللہ ہی نے بھیجا۔وہ کس لئے؟تاکہ عرب اور عالمی میڈیا کے ملین ڈالرز کے پروجیکٹس پہ ...
23/04/2023

‏شیخ! یہ بلی اچانک کہاں سے آگئی؟
اسے بس اللہ ہی نے بھیجا۔
وہ کس لئے؟
تاکہ عرب اور عالمی میڈیا کے ملین ڈالرز کے پروجیکٹس پہ ایک لمحے میں پانی پھیر دے۔
میں سمجھا نہیں، کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟
عالمی اور عرب میڈیا نے ملینز آف ڈالرز خرچ کرکے علماء ومشائخ اور دینی داعیوں کو تمسخر کا نشانہ بنایا اور لوگوں کے دلوں سے ان کا مقام ومرتبہ گراکر نفرت بٹھانے کی کوشش کی کہ یہ شدت پسند ہیں۔ ان میں ذرا بھی رحم کا مادہ نہیں۔ ان کا حلیہ بگاڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ پھر اللہ نے ایک بلی کو بھیج دیا۔ جس نے ان کے سارے کئے کرایے پہ پانی پھیر دیا۔ ساری محنت رائیگاں کردی۔ کروڑوں ڈالر ضائع کر دیئے۔ جیسے کہ آپ جانتے ہیں کہ گزشتہ تین روز کے دوران دنیا میں سب سے زیادہ بلی کی یہ ویڈیو دیکھی گئی۔ اس پہ اہل مغرب کے تبصرے بھی جاری ہیں۔ اس مختصر کلپ نے اہل قرآن کے چہرے پہ میڈیا کے لگائے داغ کو دھوکر صاف کردیا ہے۔ وہ خود تو یہ کام کبھی نہیں کر سکتے تھے۔ اس لئے میں کہتا ہوں کہ بلی کو اللہ نے بھیجا تھا۔
ومكروا ومكر الله والله خير الماكرين.

23/04/2023

Lion's Not Dies its Still Alive |follow & Share



23/04/2023

Accident at Darra Adam khel 😭😭😭
Haqeeqat News

23/04/2023

ان کے خلاف کاروائی کی جائے

بابر اعظم کی اپنے بھائیوں کے ساتھ خوبصورت پکچر 🔸🥰
23/04/2023

بابر اعظم کی اپنے بھائیوں کے ساتھ خوبصورت پکچر 🔸🥰





محمد عامر اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ عید الفطر کے خوبصورت لمحات کو انجوائے کرتے ہوئے ♥️🔥💫
23/04/2023

محمد عامر اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ عید الفطر کے خوبصورت لمحات کو انجوائے کرتے ہوئے ♥️🔥💫







حارث رؤف کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو عید مبارک ♥️🥰
23/04/2023

حارث رؤف کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو عید مبارک ♥️🥰






ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات۔ ذاتی دعاؤں کے ساتھ ملک اور قوم کی سلامتی، خود مختیاری اور ترقی کیلئے دعائیں مانگی گئیں...
22/04/2023

ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات۔ ذاتی دعاؤں کے ساتھ ملک اور قوم کی سلامتی، خود مختیاری اور ترقی کیلئے دعائیں مانگی گئیں۔

عمرہ کی ادائگی کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بزرگ شخص عبدالقادر مری جو حب بلوچستان کے رہائشی ہیں, بعد از عمرہ پ...
22/04/2023

عمرہ کی ادائگی کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بزرگ شخص عبدالقادر مری جو حب بلوچستان کے رہائشی ہیں, بعد از عمرہ پاکستان پہنچ گئے۔

Address

Karachi
75300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share