Aewan-e-Mustafa

Aewan-e-Mustafa Islamic Organization who help needy and poor peoples AS WELL AS "SADAAT"

28/06/2021

*عجیب سوال کا جواب*
ﺳﻮ ال ﺗﮭﺎ🤔
✍🏻کہ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ کس مذہب کے لوگ داخل کیے جائیں گے
ﯾﮩﻮﺩﯼ
ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ
یا پھر ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ؟🤔
اس سوال کے جواب کے لئے تینوں مذاہب کے علماء کو مدعو گیا گیا ۔
مسلمانوں کی طرف سے بڑے عالم امام ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪﮦ،
ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ کی طرف سے ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﭘﺎﺩﺭﯼ
ﺍﻭﺭ
ﯾﮩﻮﺩﯾﻮﮞ کی طرف سے ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﺭﺑﯽ ﮐﻮ ﺑﻼ ﮐﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﯾﮩﯽ ﺳﻮﺍﻝ ﺭﮐﮭﺎ گیا:

ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ؟؟؟🤔

ﯾﮩﻮﺩﯼ،
ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ
ﯾﺎ پھر ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ؟۔
ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪﮦ ﻧﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺪﻟﻞ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ تمام ﻧﺎﻗﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﭘﺎﺩﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺭﺑﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺎ ﻣﻨﮧ ﻟﯿﮑﺮ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺌﮯ بغیر ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺍﭨﮫ ﮐﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ.

مسلمان عالم دین نے کیا جواب دیا ﺁﭖ رحمتہ اللہ علیہ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﺨﺘﺼﺮ ، ﺟﺎﻣﻊ، معقولیت سے بھرپور ﺍﺩﺏ ﻭ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ کے ساتھ رواداری ﮐﯽ ﻋﻤﺪﮦ ﻣﺜﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﻤﺖ ﻭ ﺩﺍﻧﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻣﺮﻗﻊ تھا. ان کے جواب نے سارے ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺑﮑﮭﯿﺮ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ یہ ﺑﺎﺏ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﮔﯿﺎ.
ﺁﭖ ﻧﮯ فرمایا:
*ﺍﮔﺮ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮨﻢ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﭘﺮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ.اور انہیں اللہ تبارک وتعالیٰ کی جانب سے اپنے بندوں پر نبی معبوث کیا،*
*ﺍﮔﺮ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮨﻢ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﯿﺴﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﭘﺮ بھی ﺍﯾﻤﺎﻥ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنی مخلوق کی رہبری اور ہدائیت کے لئے نبی معبوث کیا*
*ﻟﯿﮑﻦ ✋🏻*
*ﺍﮔﺮ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺻﺮﻑ ﺍﻟﻠّﻪﷻﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﮨﯽ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﻮﺋﯽ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮕﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻧﺒﯽ اکرم ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ مصطفےٰﺻﻠﯽ اللّٰہﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﺎ ﺍﻭﺭ نہ ﮨﯽ ﺍُﻥ ﭘﺮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻻﺋﮯ ﮨﯿﮟ.*

مبارک ہو 🌹🌹آپ خوش قسمت ہیں آپ کو سب سے قیمتی چیز ملی اور وہ *دین اسلام* ہے۔۔
🤲🏻👏🏻😭یا اللہ ہم سب کو دین اسلام پر ثابت قدم رکھ اور ہمارا خاتمہ دین اسلام پر ہو، جب دم واپسی ہو لبوں پر کلمہ طیبہ کا ورد جاری ہو🤲🏻👏🏻😭

سورت الکہف.... " اور البتہ ہم تمہیں کچھ چیزوں کے ساتھ ضرور  آزمائیں گے.... یعنی خوف سے اور بھوک سے.... جانوں اور مالوں ا...
16/06/2021

سورت الکہف....
" اور البتہ ہم تمہیں کچھ چیزوں کے ساتھ ضرور آزمائیں گے.... یعنی خوف سے اور بھوک سے.... جانوں اور مالوں اور پھلوں کے نقصان سے... اور خوش خبری دے دو ان کو.. جو صبر کرنے والے ہیں... "

پیران پیر حسنی حسینی سرکار غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہاپنے مریدوں کہ لیے قیامت تک اس بات کہ ضامن ہ...
14/06/2021

پیران پیر حسنی حسینی سرکار غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
اپنے مریدوں کہ لیے قیامت تک اس بات کہ ضامن ہیں
کہ ان میں سے کوئی بھی توبہ کیے بغیر نہیں مرے گا ،

(بہحتبہ الاسرا ص 191)

وہاں تھی فِدا مصر میں اک زلیخا یہاں صدقے ساری خدائی گئی ہے ﷺ❤"صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم"
09/06/2021

وہاں تھی فِدا مصر میں اک زلیخا
یہاں صدقے ساری خدائی گئی ہے ﷺ❤
"صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم"

دلوں سے غم مٹاتا ہے محمدﷺ نام ایسا ہے نگر اجڑے بساتا ہے محمدﷺْ نام ایسا ہےانہیں کے نام سے پائی فقیروں نے شہنشاہیخُدا سے ...
06/06/2021

دلوں سے غم مٹاتا ہے محمدﷺ نام ایسا ہے
نگر اجڑے بساتا ہے محمدﷺْ نام ایسا ہے
انہیں کے نام سے پائی فقیروں نے شہنشاہی
خُدا سے بھی مِلاتا ہے محمدﷺ نام ایسا ہے
محبت کے کنول کھلتے ہیں انکو یاد کرنے سے
بڑی خوشبوئیں لاتا ہے محمدﷺ نام ایسا ہے۔۔۔!

برے سلوک کا بہترین جواب اچھا سلوک ،  اور جہالت کا بہترین جواب خاموشی ہے_____،
05/06/2021

برے سلوک کا بہترین جواب اچھا سلوک ، اور جہالت کا بہترین جواب خاموشی ہے_____،

میری آنکھوں میں آنسو آگئے،جب اللّه نے مجھ سے پوچھا ! ۔"الَستُ بِربکُم" کیا میں تمہارا رب نہیں؟ میں نےکہا:"بلا" بے شک آپ ...
31/05/2021

میری آنکھوں میں آنسو آگئے،
جب اللّه نے مجھ سے پوچھا !
۔"الَستُ بِربکُم" کیا میں تمہارا رب نہیں؟
میں نےکہا:"بلا" بے شک آپ ہی ہیں۔
اس پر اللّه نے بڑے لاڈ سے کہا:
"فاَینَ تَذھَبُون" تو پھر کدھر جارہےہو مجھے چھوڑ کر؟ کیا کوئی انسان تمہیں مجھ سے زیادہ محبت دے سکتا ہے؟ کیا یہ دنیا مجھ سے زیادہ تمہیں نوازتی ہے؟ کیا دیکھتے نہیں جو فرشتے تمہارے کیے ہوئے گناہ میرے پاس لاتے ہیں تو میں انہی کے ہاتھوں تمہارا رزق بھیج دیتا ہوں۔ ❤️

بے سہارا ہوں میرا کوئی زمانے میں نہیں،یا محمد مصطفیﷺ مجھ پر کرم فرمائیے ...❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
29/05/2021

بے سہارا ہوں میرا کوئی زمانے میں نہیں،
یا محمد مصطفیﷺ مجھ پر کرم فرمائیے ...

❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤

A golden smile from
23/05/2021

A golden smile from

لاش پر لاش گری نیند نہ ٹوٹی تیری حاکم وقت تیری مردہ ضمیری کو سلام
21/05/2021

لاش پر لاش گری نیند نہ ٹوٹی تیری
حاکم وقت تیری مردہ ضمیری کو سلام

‏رسول اللہ ﷺ نے زندگی میں ایک بار حج کیا اور 27 دفعہ جنگ کے لئے نکلے۔اور کئی جنگوں میں صحابہ کرام کو بھیجا۔آخر کیا وجہ ہ...
20/05/2021

‏رسول اللہ ﷺ نے زندگی میں ایک بار حج کیا اور 27 دفعہ جنگ کے لئے نکلے۔
اور کئی جنگوں میں صحابہ کرام کو بھیجا۔

آخر کیا وجہ ہے ہم حاجی کو نیک اور مجاہد کو دہشت گرد سمجھتے ہیں؟

Address

P. N. T Colony
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aewan-e-Mustafa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aewan-e-Mustafa:

Share

Category