PMML Karachi

Call Directions Website Contact the organization

PMML Karachi This is Official Page of Pakistan Markazi Muslim League - Karachi
(20)

The Pakistan Markazi Muslim League (PMML) is a political party that aims to promote ethical and moral principles in politics, with the ultimate goal of creating an Islamic welfare state in Pakistan. With the slogan "Politics with Ethics," the PMML is committed to working towards a society where leaders are held accountable to the highest standards of integrity and transparency. The party's platform focuses on promoting the welfare of all citizens, regardless of their background or beliefs, and creating a just and equitable society for all, while at the same time working towards the establishment of an Islamic welfare state in the country. Additionally, the PMML is dedicated to promoting economic growth, strengthening national security, and protecting the rights of all citizens, all within the framework of Islamic principles and values.

02/10/2026

نعرے بمقابل حقیقت!

فیصل ندیم صدر مرکزی مسلم لیگ سندھ۔

01/10/2026

اصلاح معاشرہ!

صدر مرکزی مسلم لیگ سندھ فیصل ندیم۔

یونیورسٹی روڈ پر جاری ریڈ لائن منصوبے میں پیش آنے والا حالیہ حادثہ اور سیکیورٹی گارڈ کی جان کا ضیاع اس بات کا ثبوت ہے کہ...
01/10/2026

یونیورسٹی روڈ پر جاری ریڈ لائن منصوبے میں پیش آنے والا حالیہ حادثہ اور سیکیورٹی گارڈ کی جان کا ضیاع اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ منصوبہ ترقی نہیں بلکہ عوام کے خون سے سینچا جا رہا ہے۔

احمد ندیم اعوان صدر مرکزی مسلم لیگ کراچی۔
Nadeem Awan

مرکزی مسلم لیگ صومالی قزاقوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے کراچی سے تعلق رکھنے والے کاشف عمر سمیت دیگر شہداء کے اہلِ خانہ سے ...
30/09/2026

مرکزی مسلم لیگ صومالی قزاقوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے کراچی سے تعلق رکھنے والے کاشف عمر سمیت دیگر شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔ یہ افسوسناک سانحہ ریاستی غفلت اور سفارتی ناکامی کی واضح عکاسی ہے۔ حکومت فوری طور پر یرغمال بنائے گئے پاکستانیوں کی جانوں کا تحفظ یقینی بنائے اور ان کی محفوظ رہائی کے لیے صومالیہ، متعلقہ ممالک اور بین الاقوامی اداروں سے مؤثر و نتیجہ خیز سفارتی رابطے کرے۔
احمد ندیم اعوان صدر مرکزی مسلم لیگ کراچی۔
Nadeem Awan

30/09/2026

سیاست سے معاشرت تک۔

احمد ندیم اعوان صدر مرکزی مسلم لیگ کراچی۔

30/09/2026

حکمرانوں کی مجرمانہ بے حسی!

صدر مرکزی مسلم لیگ سندھ فیصل ندیم۔

29/09/2026

غریب پر بوجھ!

صدر مرکزی مسلم لیگ سندھ فیصل ندیم۔

29/09/2026

احساس ذمہ داری!
صدر مرکزی مسلم لیگ سندھ فیصل ندیم۔

Impact of digital media workshopپاکستان مرکزی مسلم لیگ میڈیا کراچی کے زیرِ اہتمام ضلعی شرقی میں ڈیجیٹل میڈیا کے اثرات کے...
28/09/2026

Impact of digital media workshop

پاکستان مرکزی مسلم لیگ میڈیا کراچی کے زیرِ اہتمام ضلعی شرقی میں ڈیجیٹل میڈیا کے اثرات کے حوالے سے ایک مفید اور معلوماتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔

ورکشاپ میں عادل علی (انفارمیشن سیکریٹری کی ایم ایم ایل کراچی) عبدالحسیب (میڈیا ہیڈ کراچی) اور حافظ عبدالقیوم (جنرل سیکریٹری، ضلع شرقی پی ایم ایم ایل کراچی) نے شرکت کی اور ڈیجیٹل میڈیا کے بڑھتے ہوئے اثرات، اس کے مؤثر استعمال، ابلاغ اور عوام تک مؤثر رسائی کے حوالے سے گفتگو کی۔۔
Adil Ali Hafiz Abdul Qayyum Abdul Haseeb

حکمرانوں کا ریڈ کارپٹ پر شاہانہ انداز اور میڈیا کے سامنے سب اچھا ہے کی داستانیں سنانا درحقیقت ان کی سنگین بے حسی اور کھل...
28/09/2026

حکمرانوں کا ریڈ کارپٹ پر شاہانہ انداز اور میڈیا کے سامنے سب اچھا ہے کی داستانیں سنانا درحقیقت ان کی سنگین بے حسی اور کھلی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔



Address

Plot D-18, P. E. C. H. S. Block 6
Karachi
75400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PMML Karachi:

Shortcuts

Share