12/01/2025
Part 1
Danku Song Seemak_Baloch
12 سالہ سیمک بلوچ کا نیا "دانکو" گانا: بلوچستان کے کلچر کی عکاسی
بلوچستان کے کلچر اور موسیقی سے محبت کرنے والے اس گانے کو ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔ سیمک بلوچ کو سپورٹ کریں اور ان کے ٹیلنٹ کو مزید آگے بڑھانے میں مدد کریں!